چیئرمین نادرا لیفٹینٹ جنرل منیر
سپارکو میجر جنرل عامر
نیب لیفٹینٹ جنرل نذیر
پی ٹی اے میجر جنرل حفی��
این ڈی ایم اے لیفٹینٹ جنرل انعام
پی آئی اے ائیر مارشل ارشد
ایس ایس جی سی ایل لیفٹینٹ جنرل جاوید
ایف پی ایس سی کیپٹن شاہد
پی پی ایس سی لیفٹینٹ جنرل ظفر
واپڈا لیفٹینٹ جنرل سجاد
اب یہ ملک ایسے نہیں چل سکتا۔۔۔۔ جب تک یہ بیرکوں میں واپس نہیں جائیں گے ملک ایک انچ بھی ترقی نہیں کر سکتا۔
مستونگ میں 54 شہید
ہنگو میں 45 شہید
کیا یہ پاکستانی 9/11 ہے؟
فوج: بالکل نہیں۔
9 مئی کور کمانڈر ہاؤس میں صفر شہید
کیا وہ پاکستانی 9/11 تھا؟
فوج: بالکل تھا
نتیجہ:
فوجی اینٹیں اور شیشے، سینکڑوں سویلین جانوں سے کئی گُنا برتر ہیں۔
Chairman Imran Khan repeatedly demanded an independent investigation of the 9th May arson.
He reiterated his stance that a was a false flag operation that has since been used as a pretext to launch a crackdown against PTI and trample on all fundamental human and civil rights.
This video proves how 9th May false flag operation was in fact a conspiracy against PTI.
#PTISMT
فروری پشاور بم دھماکے کی طرح اب عاصم مُنیر بھاگم بھاگ پہنچے گا۔ ہسپتال میں زخمیوں کے ساتھ تصویریں کھچوائے گا، اُنکے گال تھپتھپائےگا۔باہر پاکستان زندہ باد کے نعروں والی ویڈیو بناکرریلیز کروائے گا۔کور کمانڈروں کے اجلاس میں مجرموں کو کیفرکردار پہنچانے کا عزم ہوگا۔لیکن ہوگا کچھ نہیں۔
اس بار بھی دنیا نے ہدف ہم کو بنایا
اس بار تو ہم شہہ کے مصاحب بھی نہیں تھے
بیچ آئے سر قریۂ زر جوہر پندار
جو دام ملے ایسے مناسب بھی نہیں تھے
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ ��اجب بھی نہیں تھے
34 سیکینڈ کی یہ گفتگو اس ساری بحث کا عرق ہے جس بحث میں ساری قوم الجھ گئی ہے ۔۔۔۔ آپ سنیں گے تو حبیب اکرم کے اختصار اور فہم کے امتزاج کی داد دیئے بغیر نہیں رہ پائیں گے ۔۔۔۔
وتعز من تشاء وتذل من تشاء
سعودی عرب کی حکومت نے اپنے قومی دن پر بنی وڈیو میں ولی عہد محمد بن سلمان کی عمران خان سے ملاقات کے مناظر کو بھی شامل کیا۔
بےشک اللہ عزت دینے والا ہے، ولی عہد محمد بن سلمان اور عمران خان کی دوستی بےمثال ہے 🇵🇰🤝🏻🇸🇦
#اليوم_الوطني_93_السعودي
#قوم_کی_جان_عمران_خان
کسی سویلین وہ بھی سابق وزیراعظم کے گھر پر حملہ کر دیں اور اس کی پراپرٹی کے علاوہ ذاتی چیزیں بھی توڑ پھوڑ دیں تو کوئی قیامت نہیں آتی
مگر
آپ کا گھر مسجد سے بھی زیادہ مقدس ہے اس کی تقدیس مجروح ہونے پر ہزاروں خاندان اجاڑنا عین فرض ہے۔
#May9th_FalseFlag
جب پاکستان کا وزیراعظم امریکہ/یورپ کے دوروں پر نہیں جاتا تھا
بلکہ پاکستان میں اپنے لوگوں کے حالات پر نظر رکھتا تھا
۔۔
کوئی بھوکا تو نہیں رھ گیا؟ کوئی فٹ پاتھ پر تو نہیں سو رہا؟ مزدور کی دیہاڑی کم ہے کھانا کیسے کھاتا ہوگا؟ کوئی بغیر علاج تو نہیں رھ گیا؟
جنرل ضیاء کی گود میں پلنے والا، جنرل مشرف سے ڈیل کرکے سعودی عرب بھاگنے والا ،جنرل فیض اور باجوہ سے ڈیل کرکے برطانیہ جانیوالا PDM کی حکومت لانیوالا اب دوبارہ انقلابی بننا چاہ رہا ہے الیکشن کا بیانیہ بنانے کے لئے !
اس کے میڈیائی دلال اس کو پھر چ گویرا ثابت کرنا شروع ہوجائیں گے
بقول شاعر:
وچو وچ کھائی جاؤ، اتوں رولا پائی جاؤ
نون لیگ کے متعدد رہنما اب تک یہ مان چکے ہیں کہ وہ جنرل باجوہ سے مل کر 2019 سے ہی اس وقت کے وزیراعظم عمران خان کی حکومت گرانے کے عمل میں مصروف تھے اور 2022 میں انہیں کامیابی ملی اور اس کے بعد 16 ماہ میں مل کر ملک کو تباہ و برباد کیا گیا-
اب الیکشن قریب دیکھتے ہوئے ایک بار پھر عوام کو بیوقوف بنانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں-
فوجی عدالتیں کیوں نہیں بن سکتیں ؟ فوجی عدالتوں میں انصاف کے تقاضے کیسے نہیں پورے ہوتے سنئے سینئر قانون دان چوہدری اعتزاز احسن کی تفصیلی گفتگو
#قوم_کی_جان_عمران_خان
یہ جو ظلم سکول کے بچوں کے ساتھ ہو رہا ہے، خواتین کے ساتھ ہو رہا ہے ہمارا مذہب تو کیا کوئی بھی معاشرہ اسکی اجازت نہیں دیتا۔ عمران خان
عمران خان کا راستہ روکنے کے لئے ۹ مئی کروایا گیا اور اسکا نتیجہ عمار فاروق کی شکل میں نکل رہا ہے۔
#قوم_کی_جان_عمران_خان
عمران خان کی 3 سال کے دور حکومت میں پاکستان نے ایک فلاحی ریاست کی جھلک دیکھی جہاں ملک کا وزیراعظم ایک شفیق باپ کی طرح اپنی عوام کا خیال رکھتا تھا۔ یہ دور جلد واپس آئے گا!
#کپتان_لوٹ_آو_نا