Despite every possible method employed to undermine the will of the people, our people have spoken via #MassiveTurnout for vote today. As we have repeatedly stated, "no force can defeat an idea whose time has come."
It is now critical to guard the vote by getting Form 45.
ابو نہیں مانے گے
ہمارے معاشرے میں پسند کی شادی بہت مشکل ہے
لڑکی مان جائے تو لڑکا نہیں مانتا لڑکا مان جائے تو لڑکی نہیں مانتی
اگر دونو مان جائے تو والدین نہیں مانتے
ایک اور ہار سب سے بڑی
فرقہ بندی ہے کہی اور کہی ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
#abonahimanaygay
آج خان صاحب کی جیل میں قیدنے۔۔۔ قید یوسف کی یاد دلا دی ۔۔۔ کہ کیسے ایک بے گناہ کوجیل میں ڈالا گیا ۔۔۔ انشاءاللہ جیسے اللہ تعالی نے ان کی بے گناہی کی گواہی دی ۔۔۔۔ انہی ایک لاکھ 24 ہزار انبیاء کے صدقے ۔۔اللہ تعالی عمران خان کی بھی مدد کریں گے
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
#لندن_پلان_نامنظور
پاکستان تحریک انصاف کی اصل طاقت سوشل میڈیا ہے ۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر قائدین کو ٹیلی ویزن پر دکھانے پر مکمل پابندی عائد ہے ۔ اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے یوٹیوب اور ٹویٹر پر سپیسس کا فیصلہ کیا ۔ یوٹیوب کا لنک
https://t.co/HzeL0XHSaX
فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کا لب لباب یہ ہے کے یہ عمران خان کو ڈرا رہا تھا کے اگر تم مائنس نہ ہوئے تو ملک میں زرداری اور نواز شریف کی حکومت ہوگی تم پیچھے ہوجاؤ ہمیں الیکشن جیت کے وزارتوں کے مزے لینے۔
دو دن تم جیل نہیں گزار سکے جیل جانے کےلئے یاسمین راشد عمر چیمہ علی محمد خان شہریار آفریدی اور وزارتوں کےلئے فواد چوہدری۔ واہ سبحان اللہ
یہ ڈرانا کسی اور کو عمران خان کو پتہ وہ اکیلے ان لوگوں کو شکست دے گا۔
اور تمہاری کمی تو ایک من�� بھی راؤف حسن نے نہیں ہونے دی بلکے ہزار درجے بہتر ہے۔
#ImranKhan #ZamanPark
اڈیالہ جیل کے باہر آج فواد چوہدری، عامر کیانی، عمران اسماعیل اور مولوی محمود 4:30 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
مجھے لگتا ہے کہیں گے کر لو گرفتار ہمیں، ہم PTI نہیں چھوڑیں گے 😬
ایک بار ان کی بیوی نے طعنے میں ان سے کہا کہ آپ وہی ہیں نہ جنھیں میرے والد نے دس دینار دے کر خریدا! شیخ نے کہا، بے شک میں وہی ہوں، جسے دس دینار پر خریدا اور سو دینار پر آپ کے ہاتھ فروخت کر دیا۔
https://t.co/S6Qj2CYmMK
عمران خان کی شخصیت سیاست اور سیاسی مفادات سے بہت بلند یے تقریبا نصف صدی سے یہ شخص اقوم عالم میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کر رہا ہے شوکت خانم ، نمل سے لیکر القادر یونیورسٹی تک عمران خان کا ایک ایک قدم قوم کی فلاح کیلیے ہے ۔ اس جبر و فسطائیت سے آپ عمران خان اور عوام کو الگ نہیں کر سکتے
#PTIWillWin
میں خدا کی قسم اُٹھا کے کہہ سکتا ہوں کہ پی ٹی آئ کی تمام لیڈرشپ پارٹی چھوڑ جاۓ، عمران خان کے ووٹ بینک میں ایک ووٹ کی بھی کمی نہیں ہو گی، اسکے نامزد کھمبے کو بھی ووٹ ملے گا
عمران خان کے ووٹ میں ہر روز کم از کم 15000 ووٹوں کا اضافہ ہو رہا ہے
اب چاہے 100 پریس کانفرنس کروا لو یا نئی تحریک انصاف بنا لو یا مائنس ون فارمولہ لگا لو، اسے ملک بدر کر دو،اسے نااہل کر دو، اس کی مقبولیت ایک نشہ ہے، ایک جذبہ ہے، ایک حقیقت ہے، ایک عشق ہے، عوامی ردعمل ہے ، ایک اُمید ہے، ایک وعد�� ہے، اور ہاں ظالم کیخلاف نفرت اور غصے کا اظہار بھی ہے
عمران خان کو بہت جلدی پارٹی کی ری سٹرکچرنگ کرنی ہوگی کیونکہ پارٹی کو بہرحال الیکشن ڈے کی سائنس کیلئے ایک مضبوط تربیت یافتہ پولنگ ڈے ٹیم چاہیے، صرف اسکی تیاری کر لیں