"My stand is clear, i can't support war, and i am with people of Gaza & Iran. I am getting letters from across the world praising the stand of Spain."
- 🇪🇸 Spanish PM Pedro Sánchez 🔥
Courageous and fearless leader 👏
🚨بریکنگ نیوز
چین کا بڑا فیصلہ اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ہے تو اسرائیل اور امریکہ کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا۔
( چائنہ صدر شی جن پنگ )
Iran announces the opening of the Straits of Hormuz and the oil price drops by $12 dollars a barrel within minutes.
Now tell me.
Who was winning this war ? Who closed the Straits and oil price went through the roof ? Who opened it and the oil prices crashed within minutes ?
IRAN. IRAN. IRAN. IRAN.
No country in recent history has ever stood up to two powers at the same time, Israel and America, and has defeated them.
This is the power of IMAAN. If a sanctioned country like Iran, sanctioned for 47 years can do this alone then imagine what we can do together if all Muslim nations unite against America and Israel. Just imagine.
اٹلی کی وزیر اعظم اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کے بعد عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں
The Italian Prime Minister has become the center of global attention after canceling a defense deal with Israel
بریکنگ🚨: یہ بالکل "بیسڈ" تھا 🗿
🇫🇷 میکرون: "ہم صرف بمباری یا فوجی کارروائیوں سے صورتحال کو درست نہیں کر سکتے۔ آپ نے عراق اور افغانستان میں بیس سال بعد بھی کچھ حاصل نہیں کیا۔"
بھائی سکون سے ٹرمپ کو کہہ رہا ہے کہ تم ہارے ہوئے ہو 😂
بریکنگ نیوز 🚨ایران نے امریکا کا سوپر پاور کا Status ختم کردیا۔ اپنے مرضی سے دنیا کے فیصلے کرنے لگا۔ فرانس اور اٹلی اپنے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزارنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے براہِ راست ایران سے مذاکرات کر رہے ہیں 🔥
باہر سے آئے مہمان کو مذہبی فرقہ واریت کو پسِ پردہ ڈال کر عزت دی جائےتو مہمان کی عزت کے ساتھ ساتھ اپنی بھی عزت ہوتی ہے۔۔
تمام مسالک کے علمائے حضرات کو دل سے سیلوٹ ھے۔
Europa tiene los recursos, las instituciones, el talento y los valores. No hay ninguna razón objetiva para que soñemos en pequeño.
Nos falta atrevernos a imaginar dónde podríamos llegar juntos.
Europa debe recuperar su lugar en el mundo con valentía.
BREAKING 🚨: 🇪🇸Spanish PM Pedro 🔥🔥
He said : "Netanyahu launches his harshest attack against Lebanon. His contempt for life and international law is intolerable. HE IS A CRIMINAL 🔥
The EU must suspend its Association Agreement with Israel.
What a leader, What a COURAGE 🫡
زبردست 🔥🔥👏
ہسپانوی 🇪🇸 وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز🗿
“آپ اُن لوگوں کی حمایت نہیں کر سکتے جو دنیا میں آگ لگا دیتے ہیں اور پھر اس آگ کے دھوئیں کے لیے الزام دیتے ہیں” 🔥🔥
ہمت: 100٪، حوصلہ: 100٪، وژن: 100٪
عزت اور بہت عزت🔥
انہوں نے جو واردات کرنے کی کوشش کی ہم پاکستانیوں کے درمیان تقسیم کی لائن ڈالیں گے اہل سنت سعودی عرب کے ساتھ چلے جائیں گے اہل تشی ایران کے ساتھ چلے جائیں گے لیکن ایسے ہوا نہیں اہل سنت بھی حسینی نکلے اہل تشی بھی حسینی نکلے۔۔
بریکنگ 🚨:
ایران کا ٹرمپ کو ٹرول 😂
ٹرمپ : اگر نیٹو ایران کو نہیں روک سکتا تو ہم یورپ سے گرین لینڈ چھین لیں گے⚡
ایران : "اگر یورپ گرین لینڈ کی حفاظت نہیں کر سکتا تو ہمیں کال کریں، ایران اسے پاگل ٹرمپ سے بچائے گا" 🔥🔥
لاجواب : 🔥
https://t.co/xMf57uRSsQ
امریکی سینئر تجزیہ نگار ویلیمز کا بریکنگ انکشاف
داعش ایک سی آئی اے کی تخلیق تھی اور جنگ میں زخمی ہونے والے داعش کے افراد کا علاج اسرائیلی اسپتالوں میں کیا جاتا ہے
نوٹ !! یہ ویڈیو شاید بین ہوجائے یا ڈیلیٹ اسکو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں