مولانا نے فیض کا کلام پڑھا تو سماں باندھ دیا
الفاظ کی ادائیگی اور لہجے نے دل جیت لیے
"چند روز اور مری جان فقط چند ہی روز"
قائد جمعیت کی زبانی فیض کا یہ کلام ضرور سنیں!
#جےیوآئی_ورکرزکنونشن_پشاور
وہ مفتی محمود تھا، بابا فضل الرحمٰن کا ❤️
نیا اور منفرد ترانۂ جمعیت، جس میں عقیدت، محبت اور جدوجہد مسلسل کی ایک خوبصورت داستان سمٹ آئی ہے۔
آواز: حافظ منیر احمد خان
کلام: مولانا ضیاء الرحمن البازی
سلسلہ: مفتی محمود کانفرنس 2026، ملتان بشکریہ: جمعیت علماء اسلام ملتان
سنیے، پسند آئے تو ضرور شیئر کریں
مولانا فضل الرحمٰن نے اکابرین جمعیت کی جانشینی کا حق ادا کر دیا
اللہ نے پاکستان کو زیرک , مدبر , صاحب فہم و فراست قائد دیا ہے. پاکستان کے عوام قدر کریں
مولانا حسین احمد مدنی کے پوتے مولانا محمود مدنی کی گفتگو
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت#نکے_دا_پروپیگنڈا#شہدابہانہ_
اب فیصلہ میدان میں ہوگا، صرف بیانات میں نہیں۔ جمعیت علماء اسلام اگست میں ملک گیر مشاورتی کنونشنز کے ذریعے حکومت مخالف تحریک کے اگلے مرحلے کا آغاز کر رہی ہے۔ ایوان کی آواز دبانے والے عوامی طاقت کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
حق کی صدا کو دبانے کی لاکھ تدبیریں ہوئیں ہر دور میں اٹھنے کو اک کارواں اور بہت
ایوان میں جو بیٹھے ہیں، وہ خود ہی فیصلے کریں میدان میں پوچھنے کو ہیں امتحاں اور بہت
سچ بولنے والوں کو دیوار سے لگایا گیا لیکن ابھی باقی ہیں اہلِ زباں اور بہت
کرسی کے لیے وعدے بدلتے رہے ہر موڑ پر عوام کے دل میں مگر ہیں نشاں اور بہت
ظلمت کو دوام آخر کب تک ملے گا دوستو ہر رات کے بعد آتا ہے اک آسماں اور بہت
#عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائر_کے_چور