Advocate, work for Reunification of Mother Land State of Jammu Kashmir.
Ex. President JKNSF
Secretary General People National Alliance.
I Speak There For I Am
14/06/24عوامی ایکشن کمیٹی کا گرفتار ساتھیوں کی رہائی کیلئے کوٹلی میں دھرنا ریاستی وسائل اور حق حکمرانی کی یہ جہدوجہد ذہنی غلامی کا بت توڑ چکی ہے۔۔نام نہاد آذاد کشمیر کے حکمران پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی ایما پر جان بوجھ کر حالات کو کسی خفیہ سازش کی تکمیل کیلئے خراب کر رہے ہیں ۔
ریاست کے جبڑے میں آیا ہو ا اک شاعر۔
اب کی بار نگلنے میں دشوار ہو ا ہے۔
ان گنت آوازیں و نغمے کئے گم تم نے۔
اب سے اس کھیل کے انجام کا آغاز ہواہے۔
مرزا۔
#unitedfreejammukahmir#ahmedfarhad
ریاست کے وزیراعظم اور وزیر/مشیر کے سابقے لاحقے لگائے 76 سال سے سیڑھی بہ سیڑھی تابعداری کرنے والوں کی کل اوقات۔۔۔۔نظام ننگا ناچ رہا ہے اور لوگوں کو کہتے ہو آنکھیں بند کر لو ۔۔۔۔۔آخر کیوں؟https://t.co/kM5t55tp2j
عوامی احتجاج کی آڑ میں پس پردہ حکمران خود اپنے مہروں کو نئی ترتیب دینے کی جلدی میں۔
منشی بدلنے کی تیاری شروع۔۔۔۔۔۔چرب زبان کے بجائے چاپلوس کا انتخاب متوقع۔۔۔۔
کچھ بھی کرلو شعور کی یہ راہ اب رکنے کی نہیں۔۔۔حقوق،شناخت اور آزادی سب ریاستی شہریوں کی اولین ترجیح بننے میں دیر نہیں۔
خیال کو جمال تک لانا کمال ہے۔
خود آدمی کا انسان بن جانا کمال ہے۔
بےخوف ہی جیتا ہے،جینے کے خواب کو
مرنے کے بعد پھر جی کہ اٹھنا کمال ہے۔
اصطلاحات و ترامیم،قوانین کے نام پر ۔
کیا اعلان کر رہے ہو کی غلامی حلال ہے
مسلئہ آزادی کا ہےصاف لفظوں میں۔۔
جیل نہ کوئی یہاں حرام و حلال ہے
@SamRaja21700228 As per this resolution can we demanding right of referendum for people of state in consequences of which they have only right to vote in favour of India or Pakistan,is this is the way lead us towards unification & independence?
بہار کے سبھی رنگ قتل گاہوں سے ہو کہ آتے ہیں۔
روشنی رات کا سینہ چیرے تو صبح ہو تی ہے۔
جہل سے کہاں ممکن ہے پیدائش نئے زمانے کی۔۔
جنگ وجہد علم پہ ہو مبنی تو فتح ہو تی ہے۔۔۔
مرزا۔۔
سنگینوں کے سائے ہیں،فوجوں کے پہرےہیں۔
پھر بھی اپنا ہو نے کی دلیلیں ہیں نعرے ہیں۔
رشتے نا تے بھی کیا جبر سے بن پا تے ہیں۔
تم سمجھتے ہو کیا ہم اندھے ہیں بہرے ہیں۔
مرزا
نالہ دل ہے تیری قید پہ لکھا ہو ا شعر۔۔
میرے آنسو، میرا خون ہے شامل اس میں۔
تیرے ما ضی کے حوالوں پہ جا ری یہ فرماں۔
جلیں گے چوک میں،اک آگ ہے شامل اس میں۔
میری آزادی،میری سوچ کو دبانا کہاں ممکن ہے۔
چھین لیں گے،آرزو گلستاں کی ہے شامل اس میں۔
مرزا
Today paying tribute to Shireen Abu Aqla a Journalist Killed by Israeli Forces and speak for the Independence of both Jammu Kashmir & Palestine.@BBCUrdu@AJEnglish