مشاہد حسین سید نے کمال کر دیا۔۔۔۔!
8 فروری کے انتخابات میں تحریک انصاف کو اتنے ووٹ پڑے کے سارے کا سارا سسٹم ہی فیل ہو گیا، مشاہد حسین
کل اس لیے محسن نقوی کہہ رہا تھا کہ سسٹم تباہ ہو گیا ہے۔
اس سے بڑا زوال شریف خاندان کا کیا ہوسکتا ہے کہ جو فیملی چالیس پچاس سال سے سیاست/اقتدار میں ہے۔جس خاندان میں تین دفعہ کا وزیراعظم نواز شریف،دو دفعہ کا وزیراعظم شہباز شریف، (دونوں معتدد بار وزیراعلی) بیٹا حمزہ وزیراعلی اور اب بیٹی مریم نواز وزیراعلی ہو لیکن ان سب پر جمعہ جمعہ آٹھ دن کا وزیر سنگین چارج شیٹ پڑھ کر سب کو لپیٹ دے اور آپ کچھ نہ کر پائیں۔ بے بسی کی تصویر بنیں رہیں۔
شریف خاندان پر بڑے مشکل وقت آئے ہوں گے لیکن اس سے بڑا سیاسی مشکل وقت کبھی نہ آیا ہوگا کہ انہیں اپنے ہی وزیر محسن نقوی کی سننی پڑ گئی ہیں اور آپ وزیراعظم ہو کر کچھ نہ کر پائیں۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/upzbAgzCl2 via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@RabeeaSK@NasrullahMalik1
علماء نے عمران خان کے 20 کام ایسے جمع کیے جو اب تک کسی نے نہیں کیے اسلام کے لیے ۔
مفتی طارق معسود
اب سمجھ جاو پاکستانیوں عمران خان کیوں جیل میں ہے کس کے کہنے پہ جیل میں ہے
عمران خان جیسا زمانہ پھر کبھی نہیں آنا
ریئل اسٹیٹ کے بزنس مین کہتے ہیں کہ وہ دور آئیڈیل تھا کنسٹرکشن کے حوالے سے کسان کہتے ہیں کہ اتنی برکت تھی کہ جو فصل کاشت کی بمپر کراپ ہوئی اور ریٹ بھی بہترین ملا اور پیسے بھی جلدی ملے اس جیسا دور کبھی آ نہیں سکتا۔ آٹو سیکٹر والے کہتے ہیں جتنی گاڑی خان کے دور میں بک رہی تھی پاکستان کی تاریخ میں اتنا کام کبھی نہ ہوا۔ غریب کہتے ہیں کہ ہمارے جیب میں 10 لاکھ روپے کا چیک تھا جب بھی کسی کو کوئی بیماری ہوئی مفت علاج ہوا دوائیاں تک مفت ملا کرتی تھیں۔۔
واقعی ایک غریب پرور اللہ کا خوف والا حکمران پاکستان میں آیا تھا۔ جب سے گیا یے ملک برباد ایسے ہو رہا ہے جیسے کسی نے تیار فصل میں خنزیر چھوڑ دئیے ہوں
سب سے بڑی شدت. امریکی فوج نے لڑائی کو سیدھا تہران تک پہنچا دیا، IRGC کے مرکزی سراللہ ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا۔ مرکزی کمانڈ مرکز کو مبینہ طور پر اس وقت آگ لگ ہوئی ہے
جس ملک کے دارلحکومت میں مین فوجی ہیڈ کوارٹر کو تباہ کر دیا جائے تو باقی پیچھے کچھ بچتا ہے کونسی ریڈ لائن والی کسر رہ جاتی ہے امریکا صرف ایک جنگی بیڑا لے کر آیا ہے وہ بھی انسے تباہ نہیں ہوا اور اپنا پورا ملک تباہ کروا رہے ہیں، اور انکے سوشل میڈیا پر بیان سنو انکے فوجی ترجمان ٹک ٹاک ڈال رہے پوری قیادت مروانے کے بعد، اور بے شرمی وہیں نہیں رکتی عزت بچانے کا موقع پاکستان کی طرف سے دیا گیا تو ایرانی فوجی کہتے ہم نے جگا ٹیکس لینا ہے شاٹ کٹ میں عربوں جتنا امیر ہونا ہے۔، ابھی بھی کچھ ان بھگت کہہ رہے ہیں ایران ایک سال تک لڑ سکتا ہے یہ روس یوکرین والی خوش فہمی میں ہیں روس نے جب یوکرین پر حملہ کیا تو اسنے بیان دیا یوکرین میرا علاقہ ہے میرے لوگ ہیں میں اسکو دوبارہ اپنے ملک میں شامل کر رہاہوں اسلئےوہ کم نقصان اور جنگ کو لمبا کھنچ رہا ہے ایران صرف دشمن بڑھا رہا تھا اور وہ اب خونخوار ہو گئے ہیں ایران پر جھپٹنے کے لئے، ایران کی سیاست میں صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی کے خلاف پاسدارانِ انقلاب (IRGC) اور انتہا پسندوں (Hardliners) کی جانب سے نعرے بازی، اقدامات اور حالیہ خبریں اس وقت شدید بحث کا موضوع ہیں۔ ایران میں سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی ہلاکت اور امریکہ و اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال نے اندرونی اختلافات کو چوراہے پر لا کھڑا کیا ہے۔ حالیہ مہینوں (2026) میں درج ذیل اہم واقعات سامنے آئے ہیں
جنازے پر نعرے بازی اور حملہ: سابق سپریم لیڈر کے جنازے کے موقع پر انتہا پسند عناصر نے صدر مسعود پزشکیان کے خلاف "مفاہمت کار مردہ باد" (Death to the compromiser) کے نعرے لگائے۔ اسی تقریب میں وزیر خارجہ عباس عراقچی پر پتھراؤ کیا گیا اور انہیں "غدار" اور "سودے باز" کہہ کر پکارا گیا، جس کے بعد انہیں وہاں سے نکلنا پڑا۔
"سافٹ کوپ" (سیاسی بغاوت) کے الزامات: پائیداری فرنٹ (Paydari) اور پارلیمنٹ کے انتہا پسند ارکان (جیسے محمود نبویان اور کامران غضنفر) نے پریس کانفرنسوں اور بیانات میں الزام لگایا ہے کہ پزشکیان، عراقچی اور سپیکر محمد باقر قالیباف مل کر ملک میں ایک "سیاسی بغاوت" کر رہے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ لوگ نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھا کر سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ذریعے اختیارات اپنے ہاتھ میں لے رہے ہیں۔
جانی نقصان کی دھمکیاں: انتہا پسند مذہبی رہنماؤں اور مداحوں (جیسے محمد علی بخشی) نے صدر پزشکیان کو کھلم کھلا دھمکی دی ہے کہ "اگر رہبر کی شرائط پوری نہ ہوئیں تو ہمارے ہاتھ میں خنجر اور آپ کا گلا ہوگا"۔
پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کی کارروائیاں: جہاں ایک طرف عباس عراقچی عمان میں مذاکرات اور سیز فائر کو بچانے کی کوشش کر رہے تھے، وہیں IRGC نے آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) میں تجارتی جہازوں پر حملے کر کے سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچایا، جس کے جواب میں امریکی حملے ہوئے۔ انتہا پسندوں کا مؤقف ہے کہ جنگ کی معاشی قیمت کا رونا رو کر سفارت کاری کا راستہ تلاش کرنا بزدلی ہے۔
سارا کھیل اب ایران کے اندر ہے !!!
حکومت کا حال۔۔۔👇
ایک قاتل کے لواحقین نے وکیل کرنا چاہا،وکیل نے 10 ہزار فیس مانگی
لواحقین نے سستے وکیل کو ہلکا سمجھا اور 20 لاکھ فیس والا مہنگا وکیل قابل سمجھ کر کیا۔
قاتل کو پھر بھی"سزائے موت"ہو گئی۔
کچھ عرصے بعد لواحقین کا 10 ہزار والے وکیل سے سامنا ہوا اسے بتایا کہ سزائے موت ہو گئی۔حالانکہ 20 لاکھ والا وکیل کیا تھا۔
اس وکیل نے ہنستے ہوئے کہا
یہ ہی کام میں آپ کا
"10 ہزار"میں کروا دیتا۔
یہ ہی حال اس
"تجربہ کار"حکومت کا ہے۔
عمران نیازی کے بعد 4 سالوں میں پاکستان کے قرضے ڈبل کر کے ڈالر 170 سے 285 پر پہنچا کر پٹرول،بجلی،آٹا،چینی سمیت ہر چیز کی قیمت دو سے تین گنا پہنچا چکے ہیں
جبکہ
یہ ہی کام کوئی اناڑی سے اناڑی بھی کر سکتا تھا😁
(اسد آر چوہدری)
یہ شاندار کلپ 👏🔥✊
عثمان بزدار کا پنجاب مریم نواز کے پنجاب سے کئی گناہ بہتر تھا۔ کیسے بہتر تھا اطہر کاظمی نے ایک ایک Fact سامنے رکھ کر ساری سٹوری ایکسپلین کر دی۔ لنڈے لپٹاٹے سمیت پانچ ٹاؤٹ کا منہ دیکھنے لائق تھا، آگے کوئی جواب نہ دے سکے۔ خاموشی کے ساتھ اچھے بچوں کی طرح سنتے رہے۔
🔴 ہندوتوا تنظیم کے کارکنان ایک سور لے کر پونم کلسٹر سوسائٹی میں داخل ہوگئے تاکہ وہاں عید الاضحی کے لیے جمع کئے گئے قربانی کے جانوروں کے خلاف احتجاج کر سکیں۔
ہندوتوا غنڈے خاص طور پر سوسائٹی میں رہنے والے مسلمان خاندانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور انہیں ہراساں کر رہے ہیں۔
یونیورسٹی روڈ پراجیکٹ کا ٹھیکہ شرجیل میمن کے سمدھی سکندر جتوئی کو دیا تھا، جو ایک کرپٹ انسان ہے، اس شخص نے زیل پاک سمنٹ میں اربوں روپےکی کرپشن کرکے اسے بند کروا دیا۔ شاہ رخ جتوئی جس نےڈیفنس میں لڑکےکو قتل کیا تھا وہ اسکا بیٹا ہے اندازہ لگایا جاسکتا ہے یہ کون لوگ ہیں۔
#PPPChorHai
شریف خاندان کے 28 آئی پی پیز ہیں مسلم لیگ ن کے دیگر لیڈران کے 16 آئی پی پیز ہیں آصف علی زرداری کے 16 آئی پی پی جبکہ پیپلزپارٹی کے دیگر لیڈران کے 9 آئی پی پیز ہیں ! ایثار رانا ۔۔۔
ویڈیو ثبوت 🚨
خواجہ آصف نے امریکہ میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا، ہم آزاد سوچ کے مالک ہیں جبکہ عمران خان اسلام پسند ہے اس لئے مذہب سے لگاؤ رکھنے والوں کا رحجان پی ٹی آئی کی طرف ہوتا ہے
لیاری ندی میں پانی کے پائپوں کو اونچائی سے گزارنے کے لیئے جو Pillar بنا کر اس پر پائپ لائن بچھائی گئی، وہ ناقص مٹیریئل استعمال کرنے کی وجہ سے اتنی کمزور تھی کہ pillar سمیت زمین پر گر پڑی۔ اب اپنے اس کارنامے نما پائپ لائن کو مٹی تلے دفنانے کئ کوشش کئ جارہی ہے۔
کوئی شرم؟ کوئی حیا؟ کوئی جواب؟
پھر لوگ لکھیں گے کہ #پیپلز_پارٹی_چور_ہے تو برا منائیں گے۔
قرآن میں ایک سورت ہے جو ایک خاص احساس کے لیے نازل ہوئی تھی۔ غم کے لیے نہیں، خوف کے لیے نہیں، تنہائی کے لیے نہیں۔ بلکہ اُس احساس کے لیے جب آپ سب کچھ ٹھیک کر رہے ہوتے ہیں لیکن پھر بھی کچھ کام نہیں بن رہا ہوتا۔ اور اللہ کا جواب... آپ کو رُلا دے گا۔
اس سورہ کے نازل ہونے سے پہلے نبی ﷺ کے ساتھ ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس کے بارے میں زیادہ لوگ بات نہیں کرتے۔ وحی رک گئی تھی۔ ہفتوں تک—کچھ علماء کے مطابق مہینوں تک جبرائیل علیہ السلام نہیں آئے۔ نہ کوئی آیات، نہ کوئی ہدایت۔ بس... خاموشی۔
اور نبی ﷺ — جو اللہ کے سب سے محبوب تھے — سوچنے لگے: "کیا مجھ سے کوئی غلطی ہو گئی؟ کیا میرے رب نے مجھے چھوڑ دیا ہے؟ کیا وہ مجھ سے ناراض ہے؟" قریش کے دشمنوں نے ان کا مذاق اڑایا اور کہا: "تمہارے رب نے تمہیں چھوڑ دیا ہے۔" اس بات نے انہیں گہرا دکھ پہنچایا۔
پھر اللہ نے اس خاموشی کو توڑا۔ کسی تنبیہ یا حکم کے ساتھ نہیں، بلکہ ایک قسم کے ساتھ:
وَالضُّحَىٰ وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ
"قسم ہے صبح کی روشنی کی، اور رات کی جب وہ چھا جاتی ہے۔"
اور پھر وہ آیت نازل ہوئی جو انسان کی زندگی کی ہر تاریک رات کا جواب بن جاتی ہے:
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ
"تمہارے رب نے نہ تمہیں چھوڑا ہے اور نہ وہ تم سے ناراض ہوا ہے۔"
اللہ نے یہ نہیں کہا کہ 'صبر کرو' یا 'اور زیادہ کوشش کرو'، اس نے بس یہ کہا کہ میں نے تمہیں چھوڑا نہیں ہے، میں کبھی گیا ہی نہیں تھا۔
اللہ نے انہیں کوئی پانچ قدموں والا منصوبہ نہیں دیا، بلکہ ان کی اپنی زندگی کی تاریخ کو دلیل بنا دیا۔ گویا فرمایا: "اپنی زندگی کو دیکھو۔ دیکھو میں نے پہلے تمہارے لیے کیا کیا ہے۔ میں اُس وقت بھی تمہارے ساتھ تھا۔ تو اب کیوں تمہیں چھوڑ دوں گا؟" اللہ اپنے نبی ﷺ کی زندگی کی کہانی ہی یاد دلاتا ہے:
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَىٰ۔ وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَىٰ۔ وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ
"کیا اس نے تمہیں یتیم نہیں پایا اور پناہ دی؟ کیا اس نے تمہیں راستہ تلاش کرتے نہیں پایا اور ہدایت دی؟ کیا اس نے تمہیں محتاج نہیں پایا اور غنی کر دیا؟"
رات کا مطلب یہ نہیں کہ وہ چلا گیا ہے۔ خاموشی کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ناراض ہے۔ کبھی کبھی اللہ خاموش ہو جاتا ہے، اس لیے نہیں کہ اُس نے تمہیں چھوڑ دیا ہے بلکہ اس لیے کہ جو آنے والا ہے وہ اس سے کہیں زیادہ بہتر ہے جو پہلے تھا۔
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ الْأُولَىٰ
"اور آخرت تمہارے لیے پہلی زندگی سے بہتر ہے۔" (93:4)
اور یہ ہر دور پر لاگو ہوتا ہے۔ ہر باب پر، ہر موسم پر، ہر انتظار کے وقت پر۔ جو آنے والا مرحلہ ہے وہ اس مرحلے سے بہتر ہے جو ابھی ہے۔
وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ
"اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔" (93:5)
اس نے "شاید" نہیں کہا، اس نے کہا "عنقریب"۔ اس نے کہا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ اسے ان دنوں کے لیے سنبھال کر رکھو جب خاموشی برداشت کے قابل نہ لگے۔
اور پھر اللہ وہ کام کرتا ہے جو نہ کوئی انسانی معالج، نہ کوئی سیلف ہیلپ کتاب اور نہ ہی کوئی موٹیویشنل اسپیکر کبھی کر سکا۔ اگر آپ اس وقت یہاں بیٹھے ہیں، دعا کر رہے ہیں مگر وہ قبول ہوتی محسوس نہیں ہو رہی، آپ اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں مگر کچھ بدلتا نظر نہیں آ رہا اور آپ کو لگنے لگا ہے کہ شاید اس خاموشی کا مطلب یہ ہے کہ آپ ہی میں کوئی کمی ہے... تو یہ سورت آپ کے لیے ہے۔ یہ صرف ایک یاد دہانی نہیں، بلکہ ایسے ہے جیسے اللہ اُس حصے سے براہ راست بات کر رہا ہو جو اندر سے ڈرتا ہے کہ شاید اسے بھلا دیا گیا ہے
❤️
مـــــᷟــᷴــᷝــᷢــᷧــᷟــريم طــᷢــᷬــⷩــⷶــⷮـــاہر
#BazmeNaz