ان سے بڑی ڈرامہ اور گھٹیا فیملی کوئی بھی نہیں یہاں بیٹی گُم جانے کا پرینک کیا جارہا ہے لیکن ماں اور نانی کی کیمرہ ایکٹنگ چیک کریں۔یہ پوری فیملی ہی نیچ ترین لوگوں کی ہے
پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی رہنما ناہید اعجاز کو 3 سال اور ان کے بیٹے کو 15 سال قید کی سزا۔ بیٹے نے 15 سالہ بچی کو بے ہوش کر کے زیادتی کی اور ویڈیو بنائی، جبکہ ماں نے اسے بچانے کی کوشش کی۔ شاید وہ سمجھے تھے کہ لندن میں بھی 'بھٹو زندہ ہے'، پر وہاں قانون کا راج ہے۔
اندازہ کریں حرام خوری پیپلز پارٹی میں کسطرح سمائ ہوئ ہے کہ ایک ایم این اے کے گھر خرچہ ٹاون کے بجٹ سے چل رہا ہے.
مزے کی بات یہ کہ گھر بھی اسکا جو کچھ روز پہلے یہ دعویٰ کر رہا تھا کہ کراچی کی ستر فیصد زمین اسکے دادا کی تھی
واہ بھوکے ننگوں واہ😂😂
#PPPChorHai
کراچی کے علاقے بھیم پورا کے پٹرول پمپ پر فیول بھروانے کے لیے موٹر سائیکل آگے لے جانے کے معمولی تنازع پر جھگڑا، جس پر مسلح افراد نے 70 سالہ بزرگ کو اس کے محنت کش بیٹے اور پوتوں کے سامنے قتل کر ڈالا۔
حلیہ دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کراچی میں گند مچانے والے لوگوں کو
ظفر عباس پہلے دن سے یہی بات کررہے ہیں اور کامران ٹیسوری کو تو یہ بات کرنا لاؤڈ ہونا اتنا مہنگا پڑا تھا کہ ہٹادیا گیا ، یہ آگ ایک سازش تھی کامران ٹیسوری اس کی تحقیقات چاہتے تھے ۔ اس کیس کی غیر جانبدار رپورٹ کبھی بھی پبلک نہیں ہوگی
جس سے بھی پوچھیں کہ پیپلز پارٹی کراچی کو اُس کا جائز حق کیوں نہیں دیتی، تو جواب یہی ملتا ہے کہ سیاسی اسٹرکچر ہی ایسا بن چکا ہے کہ سندھ میں وزیر اعلی بنانے کے لیے پیپلز پارٹی کو کراچی سے ایک بھی سیٹ جیتنے ضرورت ہی نہیں اور ظاہر ہے جب وہ اپنے اپ کو جواب دہ ہی محسوس نہیں کرتی تو وہ کیوں کام کرے گی۔ اور ہاں، شاید یہ بات ٹھیک بھی ہے، لیکن ایک سوال ہے، کہ کیا ٹوٹل صرف یہی وجہ ہے یا اور بھی وجوہات ہیں ۔۔۔
تو بس اسی سوال کے گرد، کراچی کی تباہی سے متعلق ہم نے ایک پوڈکاسٹ کی ہے لازمی دیکھیں، لنک کمنٹس میں موجود ہے-
پیپلز پارٹی ایک طرف تو مسلم لیگ ن پر گلگت بلتستان میں ڈکیتی کا الزام لگا رہی ہے دوسری طرف آزاد کشمیر اور بلوچستان میں دونوں جماعتوں نے مل کر حکومتیں بنا رکھی ہیں کیا یہ سیاسی منافقت نہیں؟ کیا ایسے رویوں سے سیاستدان اپنی ساکھ مجروح نہیں کر رہے؟
"کراچی کو معاشی حب کہتے ہیں، لیکن اس کا حال تو پوچھیں، 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہے، میں اس وقت بھی جنریٹر چلا کر بیٹھا ہوں۔۔" تاجر رہنما عتیق میر
#ARYNews#Khabar
اب سوچیں کے اپنی ہئ لائی ہوئئ اٹھارویں ترمیم سے پیپلز پارٹی اپنے ہی صوبے میں نہ کوئی اورنج ٹرین بنا سکی،اور نہ ہی کوئی BRT بناسکی۔ موصوف خود بتا رہے ہیں کہ پنجاب نے اپنے لوگوں کو اس ترمیم سے فائدہ پہنچادیا، لیکن یہ اپنے عوام کوایساکوئی فائدہ نہ دے سکے۔ آج PPP کے چئرمین نے خود اعتراف کرلیا کہ انکی جماعت کس قدر نااہل ہے۔
سندھ کی خراب قومی شاہراہوں کے کیس میں جسٹس سلیم جیسر کے ریمارکس،""سڑکوں کے کام تاخیر اس لئے کی جاتی ہے تاکہ بجٹ بڑھتا رہے"""
اب پاکستان کا ہر فرد کہہ رہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک کرپٹ جماعت ہے جو کرپشن کے لئے تباہی مچا رہی ہے خدارا کراچی کی اس سے جان چھڑائیں
یہ کوئی عام ویڈیو نہیں ہے
سابق کراچی پولیس چیف انتہائی خطرناک انکشافات کررہے ہیں
اس ویڈیو سے اندازہ لگائیے کہ کراچی پولیس کس طرح جرائم پیشہ افراد کا تحفظ کرتی ہے جرائم کی سرپرستی کرتی ہے عام شہریوں کو سفاکی سے لوٹ رہی ہے
ایک سابق وزیر داخلہ کے “کارنامہ “ جانیے وہ کس طرح دھندا کرتے تھے
منظور وساں سندھ کے وزیرداخلہ تھے
کوئی بتا سکتا کہ سابق وزیر داخلہ منظور وساں کا تعلق کون سی پارٹی سے ہے