@abix9967 یہ ایک جدید مسجد ہے جس کا افتتاح 2015 میں ہوا اور اس میں تقریبا 3،500 افراد کی نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔
اسی طرز کی اندرونی ستونوں کے بغیر ایک مسجد کراچی میں DHA میں ہے جس کا نام مسجدِ طوبیٰ ہے اور یہ 1969 میں مکمل ہوئی اس میں 5,000 نمازیوں کی گنجائش ہے
@naziagoraya@Qaisarsharif555
سر، یقیناً یہ صفائی ہونی چاہیے ۔ لیکن اس میں ناکام منصوبہ کہاں سے آ گیا؟ اس منصوبے میں بہتری کی گنجائش ہو گی لیکن آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ ناکام منصوبہ ہے۔ خاص طور پر چار تصویریں لگا کر تو بالکل نہیں کہا جا سکتا