آج امن کا درس دینے والوں کو یہ سوچنا چاہیے کہ غازی علم دین شہید رحمۃ اللہ و غازی ممتاز قادری رحمۃ اللہ علیہ جیسے لوگ بنتے نہیں بنائے جاتے ہیں اور انکو غلط عدالتی نظام اپنے ناپاک فیصلوں سے خود بناتے ہیں...!!!
#MaloonaAsia
عاصیہ ملعونہ کی رہائی کے فیصلے سے سپریم کورٹ کے ججز نے فیصلہ دے دیا ہے کہ یہ ملک راجپال سرپرستوں اور غازی علم الدین شہیدؒ و بانیِ پاکستان قائد محمدعلی جناح کے مخالفین کیلئے آزاد ہے، کوئی بھی توہین کرکے سپریم کورٹ آف پاکستان سے سرٹیفکیٹ لے کر عالمی چیمپئن بن سکتا ہے۔
#AasiaBibi
آج کا سبق:
مغفرت خداوندی سےکبھی مایوس نہیں چاہیے
حضرت علی کرم اللہ و��ہہ نے ایک آدمی کو دیکھا جو اپنے گناہوں کی کثرت کی وجہ سے مایوسی میں مبتلا تھا تو آپ نےفرمایا :"مایوس نہ ہو ، اللہ تعالیٰ کی رحمت تیرے گناہوں سے کہیں زیادہ ہے ۔"اللہ تعالیٰ نے حضرت داؤ… https://t.co/EaiBcQtvt6