اسلام آباد گائوں تلہاڑ کا سیلابی نالہ سیر و تفریح کیلئے آئے نوجوان کی جان لے گیا، جبکہ تین افراد کو مقامی شخص نے اپنی جان پر کھیل کر زندہ نکال لیا جبکہ بہہ جانے والے نوجوان کا تا حال کوئی سراغ نہ مل سکا۔
@dcislamabad@ndmapk@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@geonews_urdu@Dawn_News
اسلام گائوں تلہاڑ میں سیلابی پانی مین بہہ جانے والے نوجوان کے حادثے کے عینی شاہدین کی گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔
علاقے میں مقامی افراد اور انتظامیہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، تا ہم بہہ جانے والے نوجوان کا تا حال کوئی سوراغ نہ مل سکا۔
@ICT_Police@geonews_urdu
افسوس ناک خبر
سیر و تفریح کی غرض سے آیا بد قسمت نوجوان اسلام آباد کے نواحی گائوں تلہاڑ میں برساتی پانی کے ریلے میں بہہ گیا 😥 جبکہ اس کے ساتھ بقیہ 3 نوجوانوں کو رضوان نامی مقامی شخص نے اپنی جان پر کھیل کر زندہ بچا لیا ۔
اسلام آباد پولیس کی ایک اور بڑی کامیابی، اندھا قتل ٹریس کر لیا گیا۔ اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ ایمان کے ناحق قتل میں ملوث ملزم فیروز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کا تعلق جھنگ سے ہے اور وہ واردات کے بعد روپوش تھا
@ICT_Police@MohsinnaqviC42@HamidMirPAK
Pakistan federal government on 20th May promoted Chief of Army Staff #COAS General Asim Munir to the rank of #FieldMarshal for ensuring the security of the country and defeating the enemy via best strategy and courageous leadership during “Operation Bunyan-um-Marsoos” #Congrats
نہ تو مطالعہ پاکستان غلط تھا اور نہ ہی ہمارے محافظ کبھی کمزور رہے ہیں۔ آج جب وقت نے حقیقت دکھائی تو ادراک ہوا اجداد کے سنائے قصے اور مطالعہ پاکستان سچا تھا۔
تاریخ سچی تھی ماضی سچا تھا حال سچا ہے اور یہی سچ ہے جسے لے کر ہمیں آگے چلنا ہے۔ اللہ نے ہمیں سرخرو کیا!
پاکستان ذندہ باد ۔
پاکستان کا غیر متزلزل عزم: فتح سیریز کے میزائلوں کی خاصیت یہ کہ انتہائی درستگی کے ساتھ ہدف کو نشانہ بناتے ہیں اور یہ سپر سونک ہیں‘ ان کی سب سے اہم خاصیت ’مینوورایبل ان ٹرمینل سٹیج ہے کہ کوئی بھی بیلسٹک میزائل سسٹم اس کو ہٹ نہیں کر سکتا۔
#OperationBunyanulMarsoos#بنیان_المرصوص
Believe it or now but Pakistan has Launched Its First Homegrown Artificial Intelligence called Zahanat Al for Local Needs.
It is a ChatGPT competitor.
Pakistan has achieved a notable milestone in the tech sector.
Humanities stand as the soul of human understanding, blending the depth of emotion with the wisdom of intellect. They capture the essence of our shared experiences, fostering empathy, critical thought, and a profound connection to the world around us.
@lastvibes@TahirulQadri