جو لوگ پاکستان آرمی کو بد نام کر رہے ہیں وہ سن لیں اور سمجھ لیں یہ آرمی ہے تو پاکستان ہے اور اسی وجہ سے ہم عوام آرام و سکون سے سوتے ہیں وگرنہ دشمن ہر وقت اس انتظار میں ہے کہ موقع ملے اور پاکستان پر حملا کرے۔
پاکستان اس وقت اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے آنے والے دنوں میں آئی ایم ایف کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا میری دعا ہے ہماری حکومت بہتر حکمت عملی سے اس پر قابو پاتے ہوئے غریب کیلئے آسانیاں پیدا کرے گی۔
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@cmopunjabpk اُمید ہے مریم نواز شریف کے اس دور میں غریب کو مہنگائی سے نجات ملے گی اگر گزارش سنی جائے تو موٹرسائیکل والوں کیلئے پٹرول میں آسانی کی جائے تنخورا اتنی نہیں جیتنا پٹرول لگ جاتا ہے 🙏
@FrehmanD@MaryamNSharif جناب ابھی بھی پھل عام بازاروں میں کافی مہنگے داموں سیل ہورہے ہیں کوئی خدا کا خوف نہیں رہا انکو۔ اُمید ہے اگلے رمضان تک یہ بھی وزیراعلی صاحبہ کے کنٹرول میں آجائیں گے۔
@GovtofPunjabPK
السلام وعلیکم جناب
میں مویز ٹاؤن ہربنس پورہ لاہور کا رہائشی ہوں اور مؤدبانہ گذارش کرتا ہوں مہربانی سے پولا پیر مزار والی سڑک جو کے بہت ہستہ حال ہے دوبارہ سے بنائی جائے۔ بہت شکریہ