جب عوام ساتھ ہوں تو کوئی سپر پاور مقابلہ نہیں کر سکتی۔ بنوں اور لکی مروت کے عوام گاؤں بہ گاؤں پولیس کے ساتھ کھڑے ہوگئی۔ سوال یہ ہے کہ عوام فوج کے بجائے پولیس کے ساتھ کیوں کھڑی ہوئی؟ کیا فوج کو ان علاقوں سے متعلق اپنی پالیسیوں پر نظرِثانی کی ضرورت نہیں؟؟
بریکنگ نیوز 🚨ارشاد بھٹی چھا گیا۔ ن لیگی رہنما آمنہ شیخ کو تُن کر رکھ دیا، کمال کی چھترول کر ڈالی۔ چس کروا دی 🔥🔥
تم نے جو عمران خان کی صحت پر سیاست کی ہے، جو ڈرامہ کیا ہے، پوری دنیا تم لوگوں پر تھوک رہی ہے، یہ حرکتیں تمہیں مہنگی پڑیں گی، تمہارا نیلسن منڈیلا، نسن والا ہے، تم لوگوں کا برا وقت شروع ہو گیا ہے۔ میری ایک بات کان کھول کر سن لو، ڈھول ڈھمکے اور مٹھائیاں تقسیم کرنے کا وقت آگیا ہے، خان صاحب واپس آرہا ہے۔ عمران خان تمہیں نہیں چھوڑے گا، چن چن کر تم سے بدلے لے گا، تمہاری چیخیں نکال دے گا۔ تمہاری چیخیں سننے والا کوئی نہیں ہوگا۔
اسلام آباد میں کرنل نے پستول سے فائرنگ کی اورسوشل میڈیا پر آنے سے اسکے خلاف ایکشن لے لیا
سوچو بلوچستان میں کیا کرتے ہونگے جہاں ذرا سی بات پر اہلکار نکلا اور اسنے G3 گن سے سیدھے فائر مارے جس سے مظاہرین ہلاک ہوگئے
اس پر آج تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی ہوگی
اہم پیغام 🚨🚨
پشتو ترجمہ
ہمیں معلوم ہے، ہمارے پاس ویڈیو ثبوت موجود ہیں کہ کوہاٹی گیٹ بنوں سے گاڑیوں میں دہشت گردوں کو لا کر دوبارہ علاقوں میں آباد کیا جا رہا ہے۔ ہمیں ثبوت عام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے کہ دنیا دیکھے کہ فوج دہشت گردوں کی آباد کاری کر رہی ہے۔
بنوں پولیس
فوجی کرنل کو آقا اور سویلین کو غلام سمجھتے ہیں۔ جو سویلین اس ذہنیت کی حمایت کرتے ہیں، وہ اپنی عزت، غیرت اور آزادی کا سودا کر رہے ہیں—بالکل اُن مفاد پرستوں کی طرح جنہوں نے انگریز دور میں مراعات کے بدلے قوم سے غداری کی۔
🥵🥵🥵🥵🥵
اس وڈیو کلپ سے یہ بات بالکل واضع ہو جاتی ہے کہ اس خاتون جسے سرکاری طور پہ کرنل کی بیوی اور بہت سے لوگ کرنل کی گرلفرینڈ کہہ رہے ہیں، اسے طلباء سے کوئی خطرہ نہیں تھا - یونیفارم پہنے کرنل کو power projection کے لئے بلایا گیا - یہ واقع فوج کے ڈسپلن کے بریک ڈاؤن کی نشانی ہے! افراد اور گروپس فوج کی طاقت کواپنے ذاتی مفاد کے لئے استعمال کر رہے ہیں- GHQ ان افراد کی خودغرضی کے پیچھے کھڑے ہو کر فوج کے اجتماعی مفاد کو نقصان پہنچا رہا ہے - کورٹ مارشل اور فوج سے فوری بدطرفی سے ہی ٹرینڈ کو روکا جا سکتا ہے!
بالآخر وہ ہو گیا جس کا ڈر تھا۔بنوں میں پولیس نے ہتھیار اٹھا کر مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔پولیس کا الزام ہے کہ فوج اپنی گاڑیوں میں دہشت گردوں کو لا کر یہاں چھوڑ رہی ہے یہ وہ بارڈر کے محافظ ہیں جو خود اسی کام میں ملوث ہیں۔🚨🚨
یہ واقعہ شیخوپورہ میں ہوا ہے پنجاب پولیس
پولیس والا ایک بزر گ کو کہہ رہا ہے میں تیری پین تے چڑھا
اور بزرگ کہہ رہا ہے زبان سنبھال کے بات کر
اگے سے وہ پھر اس کو مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے
یہ بن گیا پاکستان مگر اس بزرگ کی جرات کو سلام
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ دو لتیاں مارتی اس عسکری کھوتی کی وڈیو 24 گھنٹے بعد آئی ہے،
جب تمام عسکری ٹٹو “شوہر کی غیرت” والا منجن بیچنے W-11 میں نکل چکے تھے!
عسکریوں کی ذلت پرو میکس اسے کہتے ہیں.
واہ میرے مولا!
#TorturingImranKhanIsACrime