گوجر خان میں چرچ کو آگ لگنے کا واقعہ — پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ الیکٹرک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، کسی نے جان بوجھ کر نہیں لگائی۔ مگر gillbaba3o2@ جیسے لوگ جھوٹا بیانیہ پھیلا کر مسلمانوں کو بدنام کر رہے ہیں۔ یہی شخص مسلمان خواتین کے خلاف انتہائی گھناؤنے اور فحش الفاظ استعمال کرتے ہوئے ریکارڈ ہوا — کہاں ہیں فیمنسٹ؟ کہاں ہیں لبرل؟ یا قانون صرف مسلمانوں کے خلاف ہے؟
وزارت مذہبی امور اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے سوال ہے — اس شخص کے خلاف کیا کارروائی ہوگی؟
#FakeNews #Misinformation #Pakistan
@MaryamNSharif@MohsinnaqviC42@city42@GovtofPakistan@Naya__Pakistan_@OfficialDGISPR@PTVNewsOfficial@Muftitm@muftimenk@CMShehbaz@GovtofPunjabPK@OfficialDPRPP