Proud To Be A Altafi ||
Proud To Be A Muhajir ||
Proud To Be A Karachian ||
Proud To Be A Pakistani ||
Future Coordination Committee Member Of Mqm InshaAllah
الحمدللہ ہمارا شمار ان لوگوں میں نہیں ہوتا جنہوں نے 23 اگست کی رات کو لاتعلقی کا اعلان کیا بلکہ ہمارا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے 23 اگست کی صبح اٹھ کر لبئیک الطاف حسین لبئیک کا نعرہ لگایا
@NdmEhsan@OfficialMqm@tjmqm1957
@QasimalirazaAli
@azizabadi
اسلام آباد میں نہتے کم عمر بچوں ، نوجوانوں اور بزرگوں کی جانیں لینے والے اور اس قتل پر خوشیاں منانے والے ظالم ہیں، انہوں نے چنگیز خان اور ہلاکو خان کے مظالم کی تاریخ دوہرائی ہے، یہ ظالم ہی نہیں بے غیرت بھی ہیں،
#IslamabadMassacre#Islamabad_Massacre
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرات لاحق ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے آج بروز ہفتہ مورخہ 30،نومبر2024ء کی دوپہر 12بجے ٹک ٹاک پر 169ویں فکری نشست سے ہنگامی خطاب کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ میرے پاس غیرمصدقہ اطلاعات ہیں کہ @PTIofficial تحریک انصاف کے بانی عمران خان صاحب @ImranKhanPTI کی زندگی کوخدانخواستہ سنگین خطرات لاحق ہیں لہٰذا پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو ہنگامی بنیادوں پر اڈیالہ جیل جاکر عمران خان صاحب سے ملاقات کرنی چاہیے ۔
مجھےاپنے ذرائع سےغیرمصدقہ اطلاعات ملی ہیں کہ 28اور29 نومبر 2024ء کوفوج کےاسپیشل گروپ( Caucus) کا اہم اجلاس ہوا جس میں فوج کے انتہائی بااعتماد افسران نے شرکت کی ،اس اجلاس میں یہ نکتہ زیربحث لایاگیا کہ اگر خدانخواستہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان صاحب کو راستے سے ہٹادیاجائے توفوج کو کتنا نقصان اورکتنا فائدہ ہوگا؟
ماضی میں پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے ڈاکٹرعبدالقدیر خان ، جنرل پرویز مشرف ،انسانی حقوق کی رہنماء اور نڈر وبے باک ماہرقانون ڈاکٹر عاصمہ جہانگیر صاحبہ، اینکرپرسن ارشد شریف ،صحافی سلیم شہزاد، بلوچ رہنما محترمہ کریمہ ��لوچ اور صحافی ساجدحسین بلوچ کو بھی اسی طرح راستے سے ہٹایاجاچکا ہے ۔
فوجی جرنیلوں کےمخصوص گروپ(Caucus ) میں کہاگیا کہ اگرعمران خان کو راستے سے ہٹایاگیا تو ایک مہینے تک عوام میں غم وغصہ رہے گاپھر نہ صرف حالات معمول پر آجائیں گے بلکہ فوج کوعمران خان سے بھی نجات مل جائے گی ۔
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ، عمران خان صاحب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور عمران خان کی زندگی کے خلاف سازشی منصوبہ ناکام ہو۔(آمین)
میں ،پی ٹی آئی کے کارکنوں سےکہتاہوں کہ وہ ان اطلاعات کوسنجیدگی سے لیتے ہوئے اپنی لیڈرشپ سے فوری رابطہ کریں اور ان پرزور دیں کہ عمران خان کی زندگی کےتحفظ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر احتیاطی تدابیر کی جائیں ورنہ یہ ناپاک منصوبہ خدانخواستہ کامیاب ہوگیا تو پھر ہم عمران خان کو کھودیں گے ۔
پی ٹی آئی کےرہنماؤں کوان تشویشناک اطلاعات کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے ۔اگر انہیں اس سلسلے میں میری مدد درکارہو تووہ مجھ سےرابطہ کرسکتے ہیں،میں ��ن کےساتھ تعاون کرنےکیلئے تیارہوں۔
الطاف حسین
169 ویں فکری نشست سےہنگامی خطاب
30،نومبر2024ء
پارا چنار میں فرقہ وارانہ فسادات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار میں امن عامہ کی صورتحال انتہائی کشیدہ ہے، بچے بچے کو یہ معلوم ہے کہ پارا چنار میں جو فسادات اور قتل وغارتگری ہے اس کے ��یچھے کون ہے ۔فوجی اسٹیبلشمنٹ اورآئی ایس آئی، خدارا، پارا چنار میں قتل و غارتگری بند کرائے ۔
میں ،آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر صاحب ، کورکمانڈرزاور آپریشنل کمانڈرز سے کہتاہوں کہ آئی ایس آئی اورآپ سب مل کرملک دشمنوں سے لڑیں اور ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ پھیلنےسےروکیں۔
میں، پارا چنار کےاہل تشیع اورسنیؔ اکابرین سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتاہوں کہ فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کو سمجھیں اوراتحاد کامظاہرہ کرکےاس سازش کو ناکام بنائیں۔ جس طرح میں نےکراچی اور سند ھ کے دیگر شہری علاقوں میں رات دن محنت کرکے شیعہ سنیؔ ہم آہنگی کاماحول پیدا کیا ہے اسی طرح آپ بھی پارا چنار میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا ماحول پیدا کریں ، فرقہ واریت کی بنیاد پر دشمنیاں ختم کریں اور آپس میں بھائی چارہ پیدا کریں اورباہمی اختلافات کوبات چیت کے ذریعے حل کریں۔بے گناہ انسانی جانوں کا بہت نقصان ہوچکا ہے ،اب یہ سلسلہ بند کرایاجائےاورآپس میں بیٹھ کربات کی جائے ۔
اللہ تعالیٰ اس سانحہ پرہمیں معاف فرمائےاورتمام جاں بحق افراد کو شہادت کا درجہ عطاکرے۔(آمین )
الطاف حسین
162ویں فکری نشست سے خطاب
24،نومبر2024ء
Watch Complete Address 👇
https://t.co/nEqstEIPwh
سانحہ اسلام آباد کے کئی شہیدوں کی لاشوں اور فائرنگ کے زخمیوں کواسپتالوں سے غائب کردیا گیا ہے
#IslamabadMassacre
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
26 نومبر کواسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کوریاستی طاقت سے کچلنے اور احتجاج کے شرکا ء پر بیدریغ گولیاں چلانے کےبعد شہبازشریف حکومت اورفوج نے اپنی ظالمانہ کارروائیوں میں شدت پیداکردی ہے۔ کئی شہیدوں کی لاشوں اورفائرنگ کے زخمیوں کواسپتا��وں سے غائب کردیاگیاہے ۔جس سے اندازہ لگایاگیاجاسکتاہےکہ کتنی بڑی تعداد میں لوگوں کوشہید وزخمی کیاگیا ہے۔اسلام آباد میں احتجاج کے دوران PTI کے طاہر عباس نامی کارکن جسے پیراملٹری رینجرزنے کنٹینر پر نمازپڑھنے کے دوران تین منزلہ کنٹینر سے نیچے پھینک دیا تھا،و ہ شدیدزخمی تھا، اس کے دونوں بازواورٹانگ ٹوٹ گئی تھی۔اب فوج نےاسے زخمی حالت میں اٹھاکرغائب کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کے 70سالہ والد، اس کے بھائی اور فیملی کے دیگر افرادکوبھی اٹھالیاگیا ہے اور ان پر بھی تشدد کیاجارہا ہے۔
شہبازشریف حکومت اورفوج کوسوچنا چاہئے کہ کیا ان ظالمانہ اقدامات سے آپ کے خلاف نفرت نہیں پیدانہیں ہوگی؟ اس ظلم وبربریت سے نہ عوام آپ کومعاف کریں گے اورنہ ہی تاریخ معاف کرے گی۔کوئی ملک کادشمن نہیں ہے بلکہ ظلم کرنے والے ہی ملک کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔میں حکمرانوں سے یہی کہوں گاکہ خدارا یہ ظلم بند کیا جائ��، ملک کے عوام کودیوار سے نہ لگایا جائے۔خداراپاکستان پر رحم کیاجائے۔
میں تمام اینکرپرسنزاورتجزیہ نگاروں سے کہتاہوں کہ وہ خدارا اپنے مقدس پیشےکا احترام کریں اور 26نومبر کواسلام آباد میں جو قیامت صغریٰ بپاکی گئی ہےاس کے بارے میں حکومت اورفوج کاجھوٹا بیانیہ پیش کرنےکے بجائے عوام کوحق اورسچ بتائیں۔
الطاف حسین
70 ویں فکری نشست سے خطاب
30 نومبر 2024
(طاہر عباس کےبھائی نوید عباس کاوڈیولاگ)
👇👇👇👇👇👇
The attack and brutal torture on prominent YouTuber Tahseen Abbasi by the goons of MQM Pakistan (traitors of the Mohajir nation) which was formed by the army and ISI against the real MQM which was founded by Mr. Altaf Hussain 40 years ago
#JusticeForTehseenAbbasi
2/2
#HistoryInTheMaking#نومبر24_یوم_انقلاب
لہٰذا افہام وتفہیم سے کام لیجئے، بات چیت کیجئے، تمام جائزمطالبات کو تسلیم کریں، عمران خان اور ان کے تمام اسیرساتھیوں کو رہا کریں، ملک میں جعلی حکومت کی ناجائزسپورٹ بند کریں، اپوزیشن کے وجود اور حقیقت کو تسلیم کریں، پارلیمنٹ کو بااختیار بنائیں، فوج اور اس کی ایجنسیاں اپنے آئینی حدود میں رہیں اورآئینی دائرے میں رہ کرکام کریں۔جہاں تک 26 ویں آئینی ترمیم کاتعلق ہے تویہ ترامیم سراسر غیرآئینی ہیں،ان ترامیم نے ملک کے آئین ، سپریم کورٹ اوراعلیٰ عدالتوں کی آزادی اور خودمختاری کو چھین لیا ہے اور اداروں کاحلیہ بگاڑکررکھ دیا ہے۔ ملک کا مفاد اسی میں ہے کہ ملک کوآئین کی روح کے تحت چلایاجائے، پارلیمنٹ کو بے توقیرنہ کیاجائے اور عدلیہ کی آزادی اور خودمختاری کوسلب کرنے کا سلسلہ بند کیاجائے۔ یہ عمران خان یاتحریک انصاف کے مطالبات نہیں بلکہ پورے ملک کے عوام کے مطالبات ہیں، ایک ایک حق پرست کے مطالبات ہیں۔
میں احتجاج میں حصہ لینے والے عوام کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں، ان پر شیلنگ، فائرنگ اورتشدد کے واقعات کی شدید مذمت کرتاہوں اورحکومت سے کہتاہوں کہ آپ نے سب کچھ کرکے دیکھ لیا ہے لیکن آپ عوام کے اس سونامی کو نہیں روک سکے۔اس وقت عوام کا جو جوش وجذبہ ہے اس کوکوئی غیرملکی طاقت بھی نہیں روک سکتی لہٰذا ہوش کےناخن لیجئے ورنہ آپ کوشرم وندامت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اپیل کرتاہوں کہ خدارااس ظلم کوبند کرائیں اور احتجاج کے دوران گرفتارکئے جانے وال�� تمام افراد کی فوری رہائی کے احکامات جاری کریں۔
میں احتجاج کرنے والے عوام سے بھی اپیل کرتاہوں کہ وہ اپنے احتجاج کو ہر قیمت پر پرامن رکھیں اور احتجاج کے دوران جی ایچ کیو ، آبپارہ اور فوجی تنصیبات کی طرف جانے سے گریز کریں۔
میں، حکومت کے تمام ترظالمانہ ہتھکنڈوں ، گرفتاریوں اورشہروں کوسیل کرنے کے باوجود بھرپور احتجاج کرنے پر @PTIofficial کے تمام کارکنوں اور خواتین کوشاباش اورسلام تحسین پیش کرتاہوں کہ انہوں نے اپنے بھرپور جذبے ، ہمت اوربہادری کے ذریعے کامیاب احتجاج کرکے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔اسی طرح اوورسیز میں بھی بڑےبڑے احتجاجی مظاہرے کئے گئے ہیں۔ میں پی ٹی آئی کے لیڈروں کوبھی سراہتا ہوں کہ اس مرتبہ وہ احتجاج کے دوران کارکنوں کے درمیان رہے ہیں۔ میں پاکستان اوراوورسیز میں پرامن مظاہروں میں شرکت کرنے والے ایم کیوایم کے کارکنوں کوبھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
الطاف حسین
(ٹک ٹاک پر 162ویں اسٹڈی سرکل سے خطاب)
24نومبر 2024
(Watch complete address)
https://t.co/2jZxEovJAD
@PTIofficial @ImranKhanPTI
الطاف حسین کو منظر سے ہٹانے والو ! دیکھو اس کا نظریہ چوتھی نسل میں منتقل ہوگیا ،
غیر ممکن ہے محبت کو مٹانا لوگو ۔
اپنی وفا کا سودا کرنے والو ، قوم کی اس بیٹی سے سبق حاصل کرو ۔
اے پیاری بیٹی تجھے تمام وفاپرستوں کا سلام
#VoteSirfAltafKa
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں عسکری بہادر آباد ٹولے نے دھاندلی کے لئے پولنگ اسٹیشن پر قبضہ کرلیا ۔
اسی سازش کو ہم نے کل بے نقاب کیا تھا ۔ یہ کچھ بھی کرلیں لیکن
#VoteSirfAltafKa
نارتھ ناظم آباد تعلیم یافتہ باشعور لوگوں کا علاقہ مانا جاتا ہے 8 فروری کو 🧱)اینٹ اور🅰️کو مہر لگا کے اس بات کو ثابت بھی کر دیں🙂✌️
NA 250 (Brick)🧱
PS 129 Alphabet 🅰️
@AltafHussain_90#VoteSirfAltafKa
کورنگی میں مسلح افراد نے پریزائڈنگ افسر سے گن پوائنٹ پر بیلٹ پیپرز چھین لئے۔ پریزائڈنگ افسر کی بے بسی ملاحظہ کیجئے
@ECP_Pakistan کہاں ہے؟
یہ واقعہ الیکشن میں مخصوص جماعتوں کو کروانے کیلئے بڑے پیمان�� پر دھاندلی اور پہلے سے تیار کردہ نتائج پر
عملدرآمد کا ایکشن ہے
#VoteSirfAltafKa
9جنوری کوکراچی سے
آزادامیدوارنثار پنہوراورمحسن پنہورکوگرفتار کیاگیا
آج انکی جبری گمشدگی کو18دن گزر چکے ہیں
سیاسی ومذہبی جماعتوں،میڈیااورعدلیہ کی بےحسی
عروج پرہے
لیکن
وفاپرست عوام ان تمام ناانصافیوں کاجواب 8فروری 2024کوجمہوری اندازمیں دیں گے
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے ٹک ٹاک پر لائیو گفتگو شروع کردی ۔ براہ راست دیکھئے ایم کیو ایم یوکے آفیشل کے اس لنک پر
https://t.co/UK2ij15Ogk