ایک انڈین فلم تھی گنڈا راج ۔۔۔۔ جو کچھ اس فلم مین دکھایا گیا تھا آج بلکل ویسا ہی پاکستان میں ہو رہا۔۔۔ ریڑھی پے اگر مریم نواز کی تصویر نہ لگائی تو 20 ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔۔۔۔
اب کارکنان ان ایم این ایز ایم پی ایز کو سپورٹ کریں ان کو خوف ہے ہم نکلیں گے تو کوئی ہمارے ساتھ نہیں نہیں نکلے گا کارکنان ان کو نکالنے کی یقین دہانی کرائیں ایجنسی باتیں پھیلاتی ہیں کہ پارٹی کے اندر گروپنگ ہو رہی ہے ہم تردید کرتے ہیں کوئی گروپ نہیں ہے علیمہ خان
ہماری تکلیف سمجھ لیں ہمیں عمران خان کی آنکھ کی فکر ہے ان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا؟ تحریک چلانے کا مطلب اس حکومت پر پریشر ڈالنا ہے تاکہ ان کا علاج ہو، عمران خان خود کبھی نہیں کہیں گے انہوں نے تو کہا تھا میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن وقت کے یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا"علیمہ خان
عمران خاں کی رہائی ملک کے بہترین مفاد میں ہے۔بلوچستان اور کشمیر میں لگی آگ وہی بجھا سکتا ہے۔افغانستان کے ساتھ مصالحت اور ایران سے مراسم میں گہرائی کا امکان جنم لے گا۔عرب دنیا، ترکیہ۔اور بنگلہ دیش میں غیر معمولی مقبولیت ۔حکومتیں اس کا احترام کریں گی۔امریکہ سمیت مغرب کو اس کی بات سننا ہو گی کہ لیڈر نہیں اب وہ ایک اساطیری شخصیت ہے۔
علیمہ خان نے ایک سال سے زیادہ 52ہفتوںسے تحریک انصاف کے ہر رہنما کی منت ترلا تک کرلیا ہے کہ خان کو جیل سے ہسپتال شفٹ، ڈاکٹر سے ملوادو، 9ماہ سے ملاقاتیں بند کی ہوئ ہیں کیسز کے لیے نکلو۔ لیکن یہ اب مراعات، فاہلوں، ویڈٰیوز کی وجہ سے پھنسے ہیں۔ اب انہیں خود نکلنا پڑا ہےاور یہ خان رہائی پر ختم ہونا چاہے۔
دو تین سماعتیں ابھی اس کیس میں مزید ہونی ہیں جج صاحب نے تو فیصلہ ابھی نہیں سنایا کیونکہ ٹرائل ہی ابھی مکمل نہیں ہوا لیکن نجم سیٹھی صاحب نے پوری قوم کے سامنے قبل از وقت ہی فیصلہ سنا دیا ہے
علیمہ خان نے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے اس سے ایک نئی تحریک جنم لے رہی
علیمہ خان ایسی شخصیت ہیں جس کے بارے میں سب کو پتہ ہے کہ یہ عمران خان کو دھوکہ نہیں دے گی ان کی پیٹھ میں چھڑا نہیں گھونپے گی کوئی سیاسی مفادات نہیں ہیں عمران ریاض خان
عاصم منیر جو ایک سرکاری ملازم ہے اسکا نام لینے سے ڈرتے ہیں کیونکہ اسکے ہاتھ میں بندوق ہے لیکن ہم نہیں ڈرتے اس سے ،زیادہ سے زیادہ مار دے گا ہمیں شہادت قبول ہے مگر اسکا کوئی ڈر نہیں ۔۔علیمہ خان صاحبہ🔥
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
علیمہ خان نے عمران خان کی رہائی کے لیے سٹریٹ مومنٹ شروع کردی ہے، جو کام تحریک انصاف کی تنظیم، ایم این اے، ایم پی ایز، سینٹرز اور وزیر اعلی نے کرنا تھا وہ کام علیمہ خان کر رہی ہیں،
🚨🚨اس وقت امریکہ آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی جزیروں پر بمباری کر رہا ہے۔
اس بمباری میں قطر میں موجود "العدید" ائربیس سے فیول دینے والے جہاز "ٹینکرز" امریکی جہازوں کو ایندھن دے ریے ہیں۔
یہ وہی قطر ہے جو چار دن پہکے ثالثی کر رہا تھا۔ اور پھر ایران کے پیسے بھی ایران کو نہ دے سکا کیونکہ امریکہ نے منع کر دیا تھا۔ اب قطر ایران پر حملے میں معاونت کر رہا ہے۔
جب ایران کی جوابی کاروائی ہوئی تو قطری بھی روئیں گے اور پاکستان میں ان کے خود ساختہ پٹواری اور ملواڑی ٹائپ سپورٹرز بھی۔
تہران سے اسلام آباد واپسی کے دوران جہاز سے ریکارڈ کی گئی یہ ویڈیو بلوچستان کے علاقے سیندک کاپر اینڈ گولڈ مائن کی ہے۔ تقریباً 10 ہزار میٹر (33 ہزار فٹ) کی بلندی سے بھی اس عظیم کان کا وسیع اور گہرا منظر واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
5 اگست کی کال ایک دن کی کال نہیں ہونی چاہیے 🚨
علیمہ خان نے سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کر لیا میری تمام لوگوں سے گزارش ہے ان پر فوکس کریں اور گھر گھر ان کا پیغام پہنچائیں ۔۔