ایکس پر اکاؤنٹس ایسے سسپینڈ ہو رہے ہیں جیسے آندھی چلی ہوئی ہو لیکن پھر بھی ہم کہتے ہیں
ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
نیو اکاؤنٹ کو فالو کریں 👇👇
@_Alishba_Kanwal
*میں تم سے عالم ارواح میں ملونگا ۔۔وہاں جہاں روحیں* *ملتی ہیں ۔۔لیکن میں جانتا ہوں تم وہاں بھی میری لیے نہیں ہوگی۔۔۔۔🫠🙌🏻*
@Sardar_0_1@Rahmat_0_2
https://t.co/36MLUaFEZj
ہمارے شہداء نے تو سینوں پر گولیاں کھائیں۔
او ظالمو! تم نے تو اُن کے اجسادِ مبارک بھی غائب کر دیے، زخمیوں تک کو اغوا کر لیا۔
تمہیں تمہارا انجام ضرور ملے گا۔
Repost & Follow
کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا
کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا
کبھی اپنا بنا لینا کبھی دامن چُھڑا لینا
کبھی آساں کبھی مشکل کبھی دشوار ہو جانا
کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا
کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا
https://t.co/OXtIRoygHI
وقت آ گیا ہے کہ سعد حسین رضوی کے کیس پر واضح پیش رفت کی جائے، تاکہ انصاف صرف ایک امید نہ رہے بلکہ عوام اسے اپنی آنکھوں سے ہوتا ہوا بھی دیکھ سکیں۔
خاموشی سوالات کو جنم دیتی ہے، جبکہ بروقت انصاف ہی مضبوط نظام کی اصل پہچان ہے۔