Press and the nation rise and fall together because media acts as the 4th pillar of the state. @CMShehbaz like it or not but this BBC report points towards the collapse of independent media which is 4th pillar. Is it the collapse of just one pillar or the whole system?
@Umair2023_ جنت میں مومن مردوں اور مومن عورتوں، دونوں کو وہ سب کچھ ملے گا جس کی وہ خواہش کریں گے، اور وہاں کسی قسم کا غم، حسد یا تکلیف نہیں ہوگی۔ (القرآن: سورۃ فصلت 41:31، سورۃ الزخرف 43:71)
@RShahzaddk نادرا آفس جا کر دیکھو, پالیسی سازوں نے افغانیوں کو شناختی کارڈز دینے کے لئے الگ ڈسک بنا لئے ہے۔ کے پی میں ہزاروں کے حساب سے کارڈز دئیے جا رہے ہے۔۔۔