@KhaOmm No surprise, why we are ruled by bunch of self praising psychopaths.....
Majority of people in this country are libertines, for whom every tragedy is like sight seeing.
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے زندگی کے چالیس سال فرعون کے محل میں شہزادے کے طور پر گزارے تھے مگر جب اسکی حقیقت کھلی تو انہوں نے حکم الٰہی کے مطابق بغاوت کردی۔۔۔۔
اگر یہ پاکستانی اس دور میں ہوتے تو موسیٰ علیہ السلام کو بھی فرعون کے گھر میں پلنے کے طعنے دے رہے ہوتے
امانتوں کے امین بنیں۔ ۔۔ یہ جانور مال غنیمت نہیں ہیں یہ ان لوگوں کی امانتیں ہیں جو اس وقت تکلیف میں ہیں ۔۔۔ان کو پکڑیں ان کو سنبھالیں اور مالک تک پہنچانے کی کوشش کریں ۔۔۔پنجاب اس وقت تکلیف میں ہے اس کے لوگوں کا ساتھ دیں ۔🙏🏻
یہ انسان کیا چاہتا ہے؟
پادری ٹونی ویلیئم صاحب کی وضاحتی ویڈیو دیکھ کر بہت دل ٹوٹا۔ کیا ایسے ہی اقلیتوں کو وضاحتیں دینے پر مجبور کیا جاتا رہے گا؟ یہ وطن ان کا بھی اتنا ہی ہے جتنا انجنیئر کا۔
جس ملک میں بیٹھ کر انجنیئر نے یہ شر انگیزی کی ہے اس کے دفاع کی کیاریوں میں پیٹر کرسٹی کا خون بھی شامل ہے! کیا وہ خود کو ہر قانون اور اخلاق سے بلند سمجھ بیٹھا ہے؟