پاکستان میں آجکل مرکزی دھارے کے ٹی وی چینلز سے پیشہ ور صحافیوں کو نکالا جارہا ہے یا پھر ایسے حالات پیدا کیے جارہے ہیں کہ وہ خود مستعفی ہو جائیں ۔ دنیا ٹی وی سے وابستہ غیر معمولی طور پر ذہین اور پیشہ ور صحافی اینکر فہد شہباز نے بھی استعفی۱ دے دیا ہے ۔ اب وہ یوٹیوب پر اپنا پروگرام کریں گے ان کے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں دعوے سے کہہ رہا ہوں آپ ہر گز مایوس نہیں ہونگے ۔
@fahdshehbazkhan
Link
https://t.co/n22ZrletMi
چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس ہیڈکوارٹر اسلام آباد آمد،
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا سے اہم ملاقات،
پاسپورٹ فیس کی کیش لیس ادائیگی کے نظام کو مزید موثر بنانے اور موبائل ایپ کے جلد از جلد آغاز پر تفصیلی تبادلۂ خیال،
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کا نادرا ہیڈکوارٹر کا دورہ،
چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر سے اہم ملاقات،
موبائل ایپ اور ڈیجیٹل پاسپورٹ سروسز پر تفصیلی بریفنگ،
نادرا اور پاسپورٹس کے درمیان باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق،
خواجہ آصف کو لے کر موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ایک تلخی ہے اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ خواجہ آصف کو ہٹایا جائے سب کچھ ٹھیک نہیں ہے کہیں نہ کہیں کوئی خرابی ضرور ہے ! سلیم بخاری ۔۔۔
چھے اور سات مئی کی رات جو ہوا، سات مئی کی صبح پاکستانی ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد نے انٹرنیشنل میڈیا بریفنگ دی جس میں انہوں نے نقشہ لگا کربتایا کہ ہم نے چھے بھارتی جہاز گرا دیے ہیں۔ لیکن ادھر بھارتی ایئرمارشل سے سوال ہوا آپ بتائیں بھارتی جہاز گرے یا نہیں تو جواب ملا دیکھیں جنگ میں تو نقصانات ہوتے ہی ہیں۔ جب ایسی باتیں کی جائینگی تو پھر دنیا پاکستان کی باتیں ہی مانےگی اور ایسا ہی ہورہا ہے۔
بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین ساہنی
via: The Wire
اب یہ سُنیں چشم دید گواہ نِک رابرٹسن کے مُنہ سے کہ بھارت نے سیز فائر کی درخواست کی اور بار بار کی۔ پاکستان نے کبھی سیز فائر کی درخواست نہیں کی۔
اور جو جو بھارتی وزیر خارجہ کے جھوٹ کو سچ سمجھ رہے تھے اُن کو اللہ ہدائیت دے دشمن ہمیشہ جھوٹ ہی بولتا ہے۔
یہ ہیں وہ وجوہات وہ سوالات جنکی وجہ سے کازی نے آج اسٹیبلشمنٹ کو سپریم کورٹ کا پورا کنٹرول دیکر جسٹس منیب کو روسٹر کی کمیٹی سے نکال دیا
جسٹس منیب نے آئین کا ڈرامہ کرنیوالوں کے بخیے ادھیڑ کر عوام کے سامنے ننگا کردیا تھا
میری بیوی کو ننگا کیا میرا 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا ظلم کی انتہا ہو گئی ہے میں پاگل ہو چکا ہوں میں مرنا چاہتا ہوں
چیف جسٹس آف پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر ایکشن لینے کی اپیل جمشید دستی ویڈیو بناتے ہوئے رو پڑے
Worth a watch: Pakistan’s ambassador to the UN criticising Canada's amendment to the UNGA resolution on Gaza, solely condemning Hamas.
All Western states voted for the amendment that nevertheless failed to pass.
کبھی زندگی میں ایسا نہیں ہوا جو اب ہمارے ساتھ ہو رہا ہے۔ مہنگائی اور غربت میں پسی عوام کی دہائی۔ پی ڈی ایم کی 18 مہینے کی حکومت نے عوام کی ایک وقت کی روٹی مشکل کر دی۔