@OfficialDGISPR Imran Khan Pak main ek mazboot army ka haami hay kyonkay wo muhibb e watan leader hy.
PDM ka corrupt tola hamesha army ky khilaf sazishon mn shamil raha hy.
Pakistan ko ek mazboot Army aur True leader ki zaroorat hy. We want to see @OfficialDGISPR and @ImranKhanPTI on one page
@ayesha_haleem Bahot hi badmaash hy Sindh Govt. Be-Sharm log
Ghunda Raaj shuru ho gya hay.
Ap ko kuch nahi keh saktay, we are watching and awakened as well.
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نڈر رہنما @HaleemAdil کے گھر پر رات گئے سندھ پولیس کے چھاپوں اور چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی شدید مذمت کرتا ہوں، رجیم چینج کے گھناؤنے کھیل کے ساتھ ہی سندھ حکومت اپنے کو فرعون سمجھنے لگی ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ چہرہ یاد رکھیں ۔۔ جس نے سیالکوٹ میں ڈرامہ رچایا اور ان کی مالکن مریم نواز نے سر عام اس کو ٹویٹ کے ذریعے شاندار کاکردگی پر بھر پور شاباش بھی دی۔ اس طرح کے افسر پوری پولیس فورس کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں ۔
پاکستان کے تمام مقتدر ادارے سن لیں
بشمول عدلیہ بشمول سکیورٹی فورسز بشمول ESTBmnt کے آپ پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لیتے ہیں اور آئین کے تابع ہونے کا حلف اٹھائے ہوئے ہیں اگر پاکستان کے لیڈر عمران خان کا بال بھی بیکا ہوا تو جواب دہ آپ ہونگے
@OfficialDGISPR
Foul mouthed murderer Rana Sana abused IK on TV which channel cut! The sod is so frustrated bec his criminal ways not working ag IK & PTI! Tried to wreck Sialkot jalsa but all that happened was ppl came in massive numbers. He has lost it! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#SialkotFightsBack
@HamidMirPAK محترمہ کو ہم نہیں جانتے ان کے وارثوں کی ذمہ داری ھے کہ قاتلوں کا پیچھا کریں۔ لیکن خان کو کچھ ھوا تو آپکو پتہ چل جائے گا کہ آپکے پہلے تمام اندازوں کی طرح یہ اندازہ بھی غلط ھے۔ آپکو اس بات کا کیوں ادراک نہیں ھو رھا کہ یہ سوشل میڈیا کا دور ھے
May I request our agencies to investigate the death of Dr Rizwan as it seems supicious He was the investigating officer for the two most self acclaimed honest leaders of Pakistan who were allegedly involved in Rs. billions of corruption.
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور