بھارت اپنی سازشوں سے باز آجائے،حکومت بھارت کو برابر کا جواب دے، ضرورت پڑی تو پوری قوم تمام اختلافات بھلا کر حکومت اور فوج کے ساتھ مل کر بھارت کو منہ توڑ جواب دے گی۔
پہلے بدانتظامی، کرپشن اور سیاسی بھرتیوں سے نفع بخش قومی ادارے تباہ کرو، پھر انہیں معیشت پر بوجھ قرار دے کر اونے پونے بیچ کھانے کے شرمناک منصوبے سامنے لاؤ! پی آئی اے کی مکمل تباہی کی ذمے داری 35 سال سے ملک پر مسلط ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں پر عائد ہوتی ہے۔ قومی اداروں کی فروخت سے پہلے ان کرداروں کا تعین ضروری ہے جن کی وجہ سے یہ نفع بخش ادارے اس حد تک تباہی کا شکار ہوگئے کہ آج کوئی خریدار نہیں۔ 85 ارب روپے کی توقع کے برعکس صرف 10 ارب روپے کی پیشکش نے نجکاری کے سارے عمل اور ��س پر آنے والے بھاری اخراجات پر سوالات اٹھا دئیے ہیں
Another massive demonstration by the people of Karachi led by Ameer @JIPOfficial@NaeemRehmanEngr to show solidarity with the people of Gaza and Rafah. Indeed Karachi is the heart of Ummat e Muslimah ❤️.
#GazaMillionMarch_Khi
غزہ مارچ ❤️
کیمپس پل پنجاب یونیورسٹی
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام تاریخی غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب، ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر شکیل احمد نے خطاب کیا۔
#jamiatPU#FreePalestine
کہاں ہے آج یو این او کے ایوانوں کو چیرتی ہوئی اور رعب و دبدبے سے بھرپور یہ آواز ۔۔۔۔یقینا یہ اپنی مراد پاچکے ۔۔۔۔
اور وقت ہمارے انتظار میں ہے کہ ہم کہاں اور کتنا حصہ ڈالتے
#FreePalestineFromIsrael
فلسطین سے موصول پیغام ۔
سب سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو کو اپنے وٹس ایپ سٹیٹس پر لگائیں ، گروپوں میں فارورڈ کریں ، براڈ کاسٹ کریں ، فیس بک ، انسٹا گرام پر پروموٹ کریں ، دوست احباب سب کو بھیجیں ۔
یہ بہت اہم ویڈیو ہے ۔ اللّٰہ سے دعا ہے کہ یہ صحیح لوگوں تک پہنچ کر ان کے دل کھولنے کا سبب بنے ۔
🇰🇼 🇵🇰 🇹🇷