پہلی سیاسی جماعت، تاریخ ساز دھرنا!
جماعتِ اسلامی نے بیک وقت چاروں صوبوں میں دھرنے دے کر تاریخ رقم کر دی۔
Petrol Levy Khatam Kro
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
معدنیات سے مالا مال لاوارث بلوچستان
بلوچستان میں دن بد دن حالات خراب ہوتے جا رہے لوگوں کے ذہنوں میں نفرتیں بڑائی جا رہی ہیں، جبکہ اشرافیہ کی یہی کوشش ہے کہ لوگوں کو بندوق کے زور پر قابو کیا جائے
لیکن آخر کب تک ??
فیروزوالہ میں 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم کی صرف گرفتاری کافی نہیں اس کو عبرت کا نشان بنانا چاہیئے!
فیروزوالہ: کالا خطائی، گول پنڈ میں 8 سالہ بچی نور فاطمہ سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ،
ذرائع کے مطابق بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ ایک اوباش شخص مبینہ طور پر اسے بہلا پھسلا کر کھیتوں میں لے گیا، جہاں مبینہ زیادتی کی گئی۔
ایسے درندے کو گرفتار کرنا کافی نہ ہوگا اس کو نشان عبرت بنانا چاہیے؟
Ishtiaq Ali bhai ki wall se
@IAmIshtiaqAli
یہ غازی شہزاد ہیں یہ پاکستانی فوج سے ریزائن کر کے آہ گے تھے کارگل کی جنگ سے غازی ہوتے تھے اور پھر مقبوضہ کشمیر چلے گے تھے وہاں انڈیا کی تہاڑ جیل بھی کاٹی ے اور ان پاکستانی خنزیروں کی داستان بھی سنا رے ہیں یہ کیا ظلم کر رہے تھے ان کے گھر والوں سے
فرق دیکھیں اور فیصلہ خود کریں
سوال یہ ہے کہ اگر بلوچستان اور کے پی کے سے معدنیات محفوظ طریقے سے نکالی جا سکتی ہیں تو عام عوام کے ساتھ یہ ظلم کیو
عوام کو دہشتگرد بھی مارتے ہیں اور یہ ریاست،فوج بھی مارتی ہے اتنا بڑا گناہ ہے پاکستان کے اندر رہنا کیا !😔💔
سول سوسائٹی ،تمام انسانی حقوق کی تنظیموں اور عوام الناس سے اپیل کرتے ہیںکہ #بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بے قصور انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے آواز بلند کریں متحد ہو جائیں۔
#ReleaseBYCLeaders#StopBalochGenocide
-100سےزائد شہیدوں کی لاشیں دیکربھی کشمیری اپنے حق سےپیچھے نہیں ہٹے
اور70دن سےانصاف مانگ رہے ہیں
پاکستان کی شہہ رگ کاٹنے والےمحب وطن ہرگ�� نہیں ہیں
اب جعلی الیکشن کےذریعے جعلی حکومت مسلط کی جارہی ہے
پاکستان کشمیر کامقدمہ ہار رہاہے
کون بچائےگاپاکستان؟
یہ غزہ نہیں پاکستان مقبوضہ کشمیر کا راولاکوٹ شہر ہے یہاں کے لوگ بکرا مر جائے مہینوں اس گھر تعزیت کو جاتے تھے اور اس شہر میں بھیڑ بکریوں کی طرح ہمارے بھائیوں کا خوں پاکستانی فورسز بہا رہی ہیں۔
#RightsMovementAJK
Baloch, Pashtun, Kashmiri — the pattern is the same. This man is being beaten and loaded into a pickup for traveling in a nicer vehicle. If you’re an ethnic minority, Pakistani forces can invent a reason. Owning something ordinary becomes suspicious. 1/2
@PTMisTiger@Sarawaan1