لعنت ہو پی ٹی آئ کی لیڈرشپ پر۔
کسی لیڈر کو ایک خراش تک نہیں آئ اور معصوم مر گئے۔ لعنت ایسی لیڈرشپ پر۔ لعنت۔
کیا یہ معصوم مرنے کے لئیے بلاۓ گئے تھے تاکہ تمام لیڈرشپ بھاگ جاۓ اور نہتے معصوم غریب مر جائیں۔
عمران کے ساتج کوئ مخلص نہیں یہ سب لیڈرشپ قاتل ہے۔ ان معصوم بچوں پر گولی چلانے والے اور انھیں بلا کر مروانے والے دونوں مجرم ہیں۔
میں نے بار ہا کہا ہے بندوق برداروں کے سربراہ فیصلہ کرچکے ہیں کہ پاکستان کو لادین ملک بنانا ہے نہ ریاست مدینہ کا نعرہ قبول نہ نماز پڑھنے والا قبول اسی طرف بشری بی بی نے اشارہ دیا تھا کچھ دن پہلے
https://t.co/h002fUAmfy
احتجاج کے دوران پُرامن شہریوں پر تشدد و ہلاکتوں کا معاملہ ، آئینی بنچ نے ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد ہی نہیں کی بلکہ سوال اٹھانے والے کو بھی جھاڑ دیا
"یہ پڑا ہے آپ کا نظامِ انصاف"