وقت سے پہلے بالوں کی سفیدی اور بار بار نزلہ ہو جانے کے لیے ایک آزمودہ گھریلو نسخہ یہ ہے:
رات کو سونے سے پہلے سات بادام اور سات کشمش پانی میں بھگو دیں۔ صبح اٹھ کر بادام کا چھلکا اتار لیں اور کشمش کے ساتھ خالی پیٹ کھا لیں۔
یہ معمول لگاتار تین ماہ تک جاری رکھیں، ان شاء اللہ ذہنی کمزوری میں افاقہ محسوس ہوگا۔
نوٹ: یہ روایتی ٹوٹکہ ہے، اگر مسئلہ شدید یا مستقل ہو تو ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں۔
پیاز کا پانی بالوں کو سو فیصد دوبارہ اگاتا اور گرتے بالوں کو روکتا ہے… 👍
دوسرے طریقے اور مہنگے علاج چھوڑ کر ایک سے دو مہینے یہ آسان اور سستا گھریلو نسخہ آزمائیے، ان شاء الله مایوس نہیں ہونگے ❤️
اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کے ذریعے اب علماء کرام کی شخصیات کی نقل بنا کر اپنی مرضی کا دین پھیلانے کا مکروہ دھندہ پاکستان میں شروع کر چکے ہیں۔
مثال کے لئے یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
دور حاضر کے فتنوں سے خود بھی خبردار رہیں اور ہر ایک مسلمان کو خبردار کریں۔
یہ بھی صدقہ جاریہ ہے۔
آج جس عالم کی وفات ہوئی ہے، شاید کسی کو پتہ نہ ہو کہ ہم کتنی بڑی شخصیت کھو گئے ہیں 😭💔
موت کا مراقبہ، آنکھیں بند کر کے غور سے سنیے، آپ کے آنسو نہیں رکیں گے
مولانا عبد الحنان صدیقی رحمہ اللہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جو شخص کوئی مسجد تعمیر کرے جس میں نماز پڑھی جائے، اللہ تعالیٰ جنت میں اس کے لیے اس سے بہترین گھر تعمیر فرما دیتے ہیں۔”
حوالہ: مسند احمد ، حدیث نمبر: 16101
اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے مسجد تعمیر کرنے کی عظیم فضیلت بیان فرمائی ہے، آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص ��للہ کی رضا کے لیے ایسی مسجد بنانے میں حصہ لیتا ہے جہاں لوگ نماز ا��ا کریں اور اللہ کی عبادت کریں تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں جنت میں اس کے لیے ایک بہترین گھر تیار فرما دیتے ہیں، مسجد اسلام میں عبادت، تعلیم اور مسلمانوں کے اجتماع کا مرکز ہوتی ہے اور اس کی تعمیر یا اس میں تعاون کرنا بہت بڑا صدقہ جاریہ ہے، کیونکہ جب تک اس مسجد میں لوگ نماز پڑھتے رہیں گے اور عبادت کرتے رہیں گے اس کا اجر اس شخص کو بھی ملتا رہے گا جس نے اس کی تعمیر میں حصہ لیا ہو، مثال کے طور پر اگر کوئی شخص مسجد کی تعمیر میں مالی مدد کرے، زمین فراہم کرے یا کسی بھی طرح اس میں تعاون کرے تو یہ عمل اس کے لیے آخرت میں عظیم اجر اور جنت میں گھر کا سبب بن سکتا ہے، یہ حدیث ہمیں یہ سب�� دیتی ہے کہ مسلمان کو چاہیے کہ وہ اللہ کے گھروں کی تعمیر اور آباد کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے کیونکہ یہ عمل دنیا اور آخرت دونوں میں برکت اور کامیابی کا ذریعہ بنتا ہے۔