@Markhorr313 بہت مزہ آرہا ہے جب تم لوگوں کو سیاست پے بات کرتے دیکھتے ہیں کیا حال ہردیا ہے خان نے بیچاروں کا۔فل ایکسپوز
اور ابھی تو وہ اندر ہے یہ کھلے سانڈ کی طرح اسکا مقابلہ کر رہے ہیں۔سارے مل کر اسکی ایک تصویر سے کانپتے ہیں
@Markhorr313 بالکل اسی لیے جیل ٹرائل ہو رہا ہے۔9 مہینے سے بہنوں کی ملاقات نہیں ہوئی جب ہسپتال گئے تو فیملی کو اطلاع تک نہیں دی گئی ۔اتنے جھوٹ کیسے بولتے ہو اور وہ بھی منہ بھر بھر کے ۔تم اور تمہارے سیاسی اولاد خان کی صرف ایک تصویر کی مار ہو ۔خوف کا یہ عالم پہلے کبھی دیکھا نا سنا
@SabirMehmood26 بھائی صاحب وہاں کے حکومتی ترجمان بھی یہی کہتے ہیں یہ انتشاری ہے توڑ پھوڑ کر رہے ہیں پولیس والوں کو مار رہے ہیں اور بیرونی فنڈڈ ہیں🤣
کم از کم اس معاملے میں دونوں حکومتیں سیم پیج پے ہیں😉