You could not ask for a better end than this to #HBLPSL11...
Loty gaye, parchiyaan gayeen, damaad gaye, performance se zyada tv pr bolny Waly b gaye...
Talent ki jeet hui🤲
#PZvHK#HKvPZ#PSLFinal
2:15 گھنٹے لوڈ شیڈنگ والی کہانی سب دھوکہ ہے، آپ کسی بھی فیڈر کے ہیلپ لائن پہ کال کرو وہ آگے سے یہی جواب دیتا ہے کہ ہر فیڈر اپنے لوڈ مینجمنٹ کے حساب سے لوڈ شیڈنگ کرتا ہے لیکن یہاں تو پورے پاکستان میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹہ بجلی غائب رہتی ہے @IESCO_Official#loadshedding