Prime Minister Shehbaz Sharif has promoted Lieutenant General Aamer Raza to the rank of a Four-Star General of the Pakistan Army, and appointed him as the inaugural Commander of the National Strategic Command.
بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا کے پاس مسلمان اور پاکستان کے علاوہ کوئی موضوع ہی نہیں ہے، اِن کے پاس لوگوں کو غدار ڈیکلیئر کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے۔
بھارت میں جاری احتجاجی مظاہروں میں شریک طالبہ کی بھارتی حکومت و میڈیا پر تنقید
Videos from India are consistently showing Indian paramilitary forces being airlifted from other cities into New Delhi as the Modi Regime seeks to crush the ongoing student protests with brute force:
بارہ سال بعد واپس آئی ہوں، پنجاب کو دیکھ کر واقعی حیران رہ گئی ہوں۔صاف سڑکیں، خوبصورت شہر، جدید منصوبے اور ہر طرف ترقی ہی ترقی۔ میڈم مریم نواز نے واقعی پنجاب بدل دیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر گجرات، جھنگ، سیالکوٹ اور تاج پورہ لاہور میں 200 کیوسک سے زائد کیپسیٹی کے نئے پمپنگ آؤٹ واٹر ڈسپوزل سٹیشنز فعال کر دیے گئے ہیں۔ ماضی میں جن علاقوں میں بارش کا پانی ہفتوں اور مہینوں کھڑا رہتا تھا، اب ان جدید ڈسپوزل سٹیشنز کی بدولت محض چند گھنٹوں میں نکاسی کا کام مکمل کر لیا جاتا ہے۔ اس نمایاں بہتری پر شہریوں نے مطمئن ہونے کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی عوام کو بھی یقین آ گیا کہ مودی ایک نمبر کا جھوٹا ہے جس کو پاکستان سے تاریخی شکست ملی تھی۔
آج دہلی کے طلبہ مودی کو رج کے ذلیل کر رہے ہیں۔
لیکن نورین نیازی اور تحریک کذاب کو ابھی تک یقین نہیں آ رہا 🤣🤣