حشر کی آگ سے ڈرتے ہیں یہ عاصی اے کریم
تم ہی بس روزِ قیامت ہو اس امت کے زعیم
تیرے اوصاف کہاں، اور کہاں عقلِ سلیم
یہ تیرا کام ہے اے آمنہ کے در یتیم
ساری امت کی شفاعت تنِ تنہا کرنا
کلام : پیر نصیر الدین نصیر رح
لبيك اللهم لبيك 💕
کچھ لوگ زمین پہ غیر معروف ہیں لیکن عرش پہ معروف و محبوب ہیں
جسے چاہا در پے بلا لیا - جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے- یہ بڑے نصیب کی بات ہے
نہ جانے اللہ پاک کو "عامر" کی کون سی ادا پیاری لگی کہ جہاز کو واپسی لوٹ کر آنا پڑا
#Hajj2025
*وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِیْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْؕ* 🤲
.
اور تمہارے ربّ نے فرمایا
تم مجھے پ��ارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا 🤲
.
And Your Lord Said:
You Call Me and I Will Accept Your Prayer 🤲
شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
سرداد نہ داد دست دردست یزید
حقہ کہ بنائے لا ا��ٰہه است حسین
#Jummah #Muhrram #محرم_1445 #Quran
وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى٘-وَ اتَّقُوْنِ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ
اور (حج کیلئے ) زادِ راہ ساتھ لے لو پس سب سے بہتر زادِ راہ یقیناً پرہیزگاری ہے اور اے عقل والو!مجھ سے ڈرتے رہو۔
سورۃ البقرہ آیت: 197
#JummaMubarak
اسماعیل تارا بھی چل بسے ۔۔
معروف مزاحیہ فنکار اسماعیل تارا 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی بخشش فرماۓ ۔۔ امین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ۔