پاکستانی فورسز نے 5 جون سے جو یومِ استحصالِ کشمیر کی تیاری کیا اس پر کشمیر کی بیٹی بتا رہی ہے۔
@HamidMirPAK
آپ پاکستانی فورسز کے کام تو بتا نہیں سکتے، کم از کم دیکھ لیجئیے۔
#RightsMovementAJK
بی بی سی اور الجزیرہ ٹی وی کا شکریہ کہ انہوں نے آزاد جموں و کشمیر میں جاری عوامی مسائل، انسانی حقوق کی صورتحال اور تشدد کے واقعات کو عالمی سطح پر اجاگ�� کیا۔ ایسی ذمہ دار صحافت دنیا بھر تک کشمیری عوام کی آواز پہنچانے اور بین الاقوامی توجہ مبذول کرانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
آزاد کشمیر کے عوام انصاف، انسانی وقار اور بنیادی حقوق کے مستحق ہیں، اور ان کی آواز کو سنا جانا چاہیے۔
#RightsMovementAJK
#AzadKashmir
A sincere thank you to @BBCWorld , @BBCUrdu and @AJEnglish English for highlighting the challenges faced by the people of Azad Jammu & Kashmir and for bringing their voices to a global audience.
Independent journalism plays an important role in shedding light on human rights concerns and ensuring that the experiences of ordinary civilians are not overlooked.
The people of Azad Jammu & Kashmir deserve to have their voices heard and their rights respected.
#RightsMovementAJK
#AzadKashmir
جموں و کشمیر بھارت اور پاکستان کے درمیان کوئی متنازعہ علاقہ نہیں، بلکہ ہماری سرزمین دو قابض ریاستوں، بھارت اور پاکستان، کے زیرِ تسلط ہے۔ دونوں نے ہماری تحریکِ آزادی کو ہائی جیک کر رکھا ہے اور ہمیں اپنی تحریکِ آزادی کو منظم کرنے اور اپنی آزادی کے لیے خود کھڑا ہونے سے روک رکھا ہے، کیونکہ دونوں ممالک کے اس سرزمین سے اسٹریٹیجک مفادات وابستہ ہیں، نہ کہ یہاں کے عوام سے۔ اسی لیے تقسیمِ برصغیر سے لے کر آج تک کشمیریو�� کی نسل کشی جاری ہے اور ہماری تحریکِ آزادی کو جمود کا شکار بنا کر رکھا گیا ہے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
#حق_سے_پہلے_فرض
#RightsMovementAJK
#AJKRightsMovement
#FreeKashmir
دو طریقے ہیں، پہلا ہم وہاں مرتے مرتے پہنچ جائیں گے، آدھے مر بھی گئے تو آدھے پہنچ جائیں گے، مگر اس میں حکمرانوں تم بھی نہیں بچنے والے، دوسرا جمہوری طریقہ ہے، ری الیکشن کراؤ، لوگوں کو موقع دو، لوگ اپنی حکومت منتخب کریں گے، سردار امان کشمیری
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan