عید غدیر مبارک
حضور روحی فدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، "جس کا میں مولا ہوں، اس کا علی مولا ہے" اور اے اللہ جو علی سے محبت کرے تو اس سے محبت کر اور جو علی سے دشمنی کرے تو بھی اس سے دشمنی کر!
West deliberately TWISTS narrative on US-Iran talks — Prof. Marandi
Iran 'NEVER' discussed halting uranium enrichment
Claims fabricated by Western media 'to set the stage' for future attacks
And accuse Iran of breaking non-existent commitments
**WARNING: GRAPHIC CONTENT**
Israeli citizens urinate on the dead bodies of Palestinians who've been tortured, murdered and set on fire by the Israeli military.
This is the level of depravity that is mainstream in Israeli society.
روز قیامت ہمارے ایمان کا حساب ہوگا قومیت، نسل، زبان یا Nationality کا نہیں۔ اب بھی کسی کو سمجھ نہیں آرہی تو آقائے دو جہاں صل اللہ علیہ وسلم کا آخری خطبہ پڑھ یا کسی اور سے سن لے۔
اور ہاں وطن سے محبت ضروری ہے مگر ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا بھی افضل جہاد ہے۔
جنرل عاصم منیر نے دوہزار انیس میں بطور آئی ایس آئی چیف دورہ ایران کے دوران بھی اسی طرح کی چولیں ماری تھیں جس کے بعد ایرانی قیادت کی شکائت پر اس وقت کی فوجی قیادت نے انہیں آئی ایس آئی چیف کے عہدے سے ہٹانے کیلیے کہا۔ شاطر دماغ عاصم منیر نے ٹاؤٹ صحافیوں کے ذریعے اپنے آئی ایس آئی چیف کے عہدے سے ہٹائے جانے کو الگ ہی رنگ دے دیا۔
عاصم منیر نے کہا ھے کہ جسے ایران سے محبت ھے وہ پاکستان چھوڑ کر ایران چلا جائے
اس ملک سے کسی کو اگر جانا ہے تو انہیں جانا ہے کہ جو پہلے امریکہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، ہم پہلے پاکستانی ہیں اس سے پہلے مسلمان ہیں اور اس سے پہلے انسان ہیں
(شہنشاہ نقوی)
US Israeli terrorist attacks kill a family of four in the vicinity of Arak city, today. Among the martyrs is a 3 days old boy and his 2 years old sister.