"قاسم کے ابا کیا ہوتا ہے۔ آپ عمران خان کا نام لیں" - سعید اجمل
بس اتنی سی بات ہے۔ ہر پاکستانی اگر اتنا دلیر اور غلامی سے آزاد ہو تو انشاءﷲ 🇵🇰 کی تقدیر بدل جاۓ
ہم 1947 میں جغرافیائی طور پر آزاد تو ہوئے لیکن ہمارے بدبخت حکمرانوں نے ہم پر وہی British Colonial نظام مسلط رکھا۔
چلو زرا سی دیر کے لیے مان لیا کہ بلوچ تو فتنہ الہندوستان ہوئے ، عالمی طاقتوں کی پراکسی ہوئے ، برین واشڈ ہوئے ٹھیک ہے۔
باقی ملک پر فوج کیوں قابض ہے؟ آرمی چیف کا سالا کیوں وزیر داخلہ ہے ؟ مینڈیٹ کیوں چھین رکھا ہے؟ یہاں کیوں عدالتوں پر مارشل لاء لگا رکھا ہے؟
مسئلہ فوج ہے !
انگلش سابق کرکٹرز عمران خان کی حیریت دریافت کر رہے ہیں جس پے رمیز راجہ نے سچ سچ بتایا کہ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ ہے انکو پچھلے 3 سال سے قید کیا ہوا بہت مشکل حالات میں رکھا ہوا عمران خان کو.....
عمران خان کے لخت جگر,
اسوقت اپنے والد کے لیے ہر میدان میں لڑ رہا ہے!!♥️
دنیا کو کہہ رہا ہے, میرے والد کو 1 ہزار دن سے ناحق قید رکھا گیا ہے, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے!!
انڈین بتا رہا ہے 🚨🚨
فریم میں اب تک چار ہی فوٹو ہیں ۔۔
اور ان میں ایک عمران خان کی ہے ۔
ڈوب کے مر جانا چائیے رجیم چیج ایجنٹوں ،اور ان کے سہولت کاروں کو پاکستان کے فیس آئیکن کو اپنی زاتی دشمنی ،بغض ،حسد کی بنا پر ناجائز ،غیر قانونی ،غیر شریعی کیسوں میں جیل میں ڈال رکھا ہے ۔
انشااللہ جھنوں نے کیا کروایا اور جس جس نے ایسا کیا جہنم کی بدترین آگ میں تو جلے گا دنیا میں بھی بدترین زندگی موت کے وقت گزارے گا ۔
ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اسی لئے وہ خاموش ہو گیا۔ یہ لوگ کرپٹ اور مجرم ہیں
قاسم خان کی گفتگو 🔥