Finance analysts earn $95k–$250k/year.
The ones using Claude AI close work 3x faster.
📘 Claude AI for Finance Professionals — 120+ institutional-grade prompts for equity research, DCF, fixed income, portfolio strategy, earnings analysis, and IB workflows. Excel models included.
Normally $189 → 100% FREE for 48 hrs
Like + RT + comment 'Ebook'
Must Follow me so I can DM you.
NOWCASTING - 2 - 01/03/2024:
Time: 9:45am
As Per Latest Radar Echo Huge Cluster of Thunderstorms Currently Present over Coastal Balochistan are Rapidly Moving Towards East towards #Karachi and adjoining Areas. Thunderstorms / Rain activities can Begin in City in next 60-120mins. Initially starting from West and Southern areas then Spreading to other areas.
Jawad Memon
Weather Analyst
Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / Pakistan Doppler
Ordered food just now but tbh l don't feel like eating anymore. This literally broke my heart into milllion pieces. Hats off to this guy for not losing hope.
Respect 🖤
(If you wanna help him, l have his contact number).
یہ صوفیہ صاحبہ اور ان کے شوہر محبوب اسلم صاحب نے جو سو یتیم اور لاوارث بچے اتنے اچھے ماحول میں رکھے ہیں یہ ہمارے جیسے معاشرے اور ملک میں بہت بڑی بات ہے آپ اس کو مذہبی احکامات کہہ لیں انسانیت کا نام دے لیں کچھ اسکو دکھاوا یا نمائش بھی کہیں گے کچھ بھی ہو یہ سو بچے کسی ورکشاپ کسی ہوٹل پر ویٹر یا کہیں بھیک مانگنے سے بچ گئے انکو ایک اچھا ماحول مل گیا جہاں پر وہ تعلیم بھی لے رہے
ایسا ہر فلاحی اقدام ہمارے جیسے معاشرے میں قابل تحسین اور قابل تقلید ہے
Help him plz
کل میں نے ایک پوسٹ شیئر کیا تھا جس میں یہ نوجوان سڑک کے کنارے اچار فروخت کر رہا ہے.
بندہ انتہائی نیک شریف اور مذہبی انسان ہے. نہ بول سکتا ہے نہ سن سکتا ہے اور نظر بھی انتہائی کمزور. مارچ 2023 میں ان کی شادی بھی ہوئی اور ان کی بیوی بھی انہی کی طرح معذور اور یتیم لڑکی ہے.
ان کے پاس اپنا کوئی موبائل نہیں. ان کے والد کے پاس موبائل ہے جو انہوں نے نیچے دیے گئے ویڈیو میں زبانی بولا بھی ہے اور نوجوان کے ساتھ تصویر میں دکھایا بھی ہے. انکا والد حجام ہے گلی میں کُرسی لگاتا ہے حجامت کی، ایک بھائی کسی کے ساتھ شاگرد اور ایک بھائی دوسرا بھی گونگا ہے۔
جو لوگ امداد کرنا چاہتے ہے وہ ان کے والد نمبر 03459359963 پر کال کر سکتے ہے. ان کے ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03120951193 ہے.
یقین مانیں میرے آنے کے بعد مجھے ایک دلی سکون ملا کہ میں نے اپنی امداد صحیح جگہ پہ دی ہیں اور یہ بندہ ہاتھ اٹھا کر ایسی دعائیں دیتا ہے کہ جس کی قبولیت الله پاك کے ہاں فوراً ہو گی.
ان کا پتہ: وزیر باغ کالونی کوہاٹی نزد دست بدست مسجد پشاور شہر
If you are from Peshawar
Reach to this guy to help him
یہ خوبصورت نوجوان بولنے اور سننے سے قاصر ہے لیکن باہمت ہے کلیجہ پھٹ جاتا ہے اسکی چہرے پر جو پریشانی نظر آتی ہیں یہ اسکی بےبسی ہے 15۔20 پیکٹ اچار کے بناتا ہے اور پھر سارا دن گاہک کا انتظار کرتا ہے 50 روپے کے پلے کارڈ ہاتھ میں اٹھا کر ہر شخص کی طرف دیکھتا ہے لیکن کوئی بھی اس سے 50 روپے کا پیکٹ لینے کے لیے تیار نہیں ہوتا اور شام کو افطاری سے پہلے اپنا سامان اٹھاکر خالی ہاتھ گھر واپس لوٹتا ہیں کیونکہ لوگ تو بڑی بڑی دکانوں سے شاپنگ کرتے ہیں ان جیسے غریبوں کو کون پوچھتا ہے اسکے گھر کا نظام کیسا چلتا ہوگا وہ اللہ اس بولنے سے قاصر شخص کے درمیان ہوگا
ایڈریس : پشاور وزیر باغ روڈ پیر دست پہ دست سے دو
قدم آگے مسجد کے سامنے #بنے_گا_نیا_پاکستان
When Howard Marks publishes a new Memo, Warren Buffett drops everything he's doing to read it.
All Memos (> 1500 pages) were mapped in 1 PDF which you can receive for free.
To receive it:
1️⃣ Follow us (so I can DM you)
2️⃣ Retweet this tweet
3️⃣ Leave a reaction in the comments
Their bus collided with an oil tanker. People, badly injured, were stuck inside. Shahid Bhatti pushed his wife & daughter out through broken glass.
Even though he realized the high risk of an explosion, him & his son, stayed inside the bus to help other people get out.. (1/3)
شہر میں کل سے ہونے والی بارش نے نئے ریکارڈ قائم کردیے ،
شہر میں سب سے زیادہ بارش ڈی ایچ اے میں 233.2 ملی میٹر ریکارڈ ،
بیس مسرور پر 172.5، بیس فیصل پر 153 ملی میٹر ریکارڈ ،
قائد آباد 83.5 ،ناظم آباد میں 73.6 ملی میٹر ریکارڈ ،
#Karachi#Pakistan
Stanford University Intl Center @FSIStanford’s report: “Pakistan’s Ehsaas Programme has set itself apart as a world-leading anti-poverty effort to uplift the country's most vulnerable”.
Deeply humbling
https://t.co/Vf6PdwsQt3
@MichaelBarber9. @StanfordCDDRL@FukuyamaFrancis