میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
عمران خان پر اسرائیل تسلیم کرنے کیلئے باجوہ نے کوشش کی لیکن عمران خان نے قائد اعظم کا موقف دہراتے ہوئے انکار کیا۔ حامد میر
آج شہباز شریف نے تقریباً اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔
بہادر باپ ملک ادریس شہید کی بہادر بیٹی کی قابل رشک تقریر
اختتام ان اشعار سے کیا:
“کہاں لکھا ہے؟
کہاں لکھا ہے تمہاری مرضی کے لفظ بولوں؟
میں اپنی سوچوں کے دائرے کو
تمہارے جُوتوں کے تابع کر دوں؟
کہاں لکھا ہے؟
وہ ایک افسر جو خود سری میں خدا بنا ہے
میں اس کو پُوجوں اور سر جھکا دوں؟
“کہاں لکھا ہے؟
سنائپر تو سوچ سمجھ کر مخصوص جگہ کا نشانہ لیتا ہے۔ یہ نہتے معصوم لوگوں کے منہ پر گولیاں مارنے کا حکم کس سفاک نے دیا ہوگا؟ عدیل حبیب
@AdeelHabib_#IslamabadMassacre
https://t.co/gdx0oKT28n