ملیئے رہنما تحریک انصاف صمصام بخاری سے اور جانیئے عمران خان ورکرز سے آئین کی حلف برداری کیوں لے رہے ہیں؟ عثمان بزدار ڈلیور کیوں نہ کر سکے؟ یہ سب جاننے کے لئے دیکھئے پروگرام جی این این کے سنگ، اتوار 6 نومبر کی شب 11:05 بجے صرف جی این این ٹی وی پر
@mohsinbhatti_pk#GNNKaySang
میری طرف سے آپ سب کو یوم آزادی کی بہت بہت مبارک ہو 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اللہ پاک ہمارے پیارے وطن پاکستان کی حفاظت فرمائے، اسے اقوام عالم میں باعزت، معتبر اور موثر حیثیت عطا فرمائے اور اس کے سب باسیوں کو خوشحالی اور امن سے نوازے
جعلی شہد کو پکڑنے کے جعلی طریقے !!!
اگر کوئی شخص آپ کو ان طریقوں سے شہد کے خالص ہونے کا یقین دلاتا ہے تو اس پر ہرگز اعتبار نہ کریں 🙏
https://t.co/strWlZnZPI
@betterpakistan سر جی آپ کی محبت، اپنائیت اور قیمتی وقت کا بہت بہت شکریہ، آپ کے ساتھ بہت ہی اچھا دن گزرا، آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا اور نارووال جیسے شہر میں آپ نے جو اتنے زیادہ ترقیاتی کام کروائے ہیں، ان سے بجا طور پر عوام کے معیار زندگی میں بہت زیادہ بہتری آئے گی