ارابہ، مغربی کنارے میں جینین کے قریب ایک قصبہ۔
ہماری فلسطینی بہن آخری بار زیتون کے درخت کو تھامے ہوئے ہے جب اسرائیلی افواج نے اسے اکھاڑ پھینکا۔ اسرائیل نے سب کچھ تباہ کر دیا۔
چین دنیا کی سپر پاور امریکہ کو آنکھیں دکھاتا ہے
کل رات اور صبح پانچ چھ جگہ میں 180 سے 280 ملی میٹر اور 380 ملی میٹر بارش ہوئی ہے
یہاں نہ حامد میر ہے اور نہ وہ چھوٹے دماغ جو یہ کہہ سکیں سارا پیسہ لاہور لگا دیا ہے
بے وقوف چین سیوریج چھوڑ کر فیکٹریوں لگاتا رہا مریم نواز استعفی دو
#3ستمبرکراچی مکمل بند رہے گا‼️
#عتیق_میر صدرکراچی تاجراتحاد
👈عتیق میرنےشانداد الفاظ میں حافظ صاحب کوخراج تحسین پیش کرتےہوئے کہا:
♦️#حافظ_نعیم_الرحمان سیاستدان نہیں نجات دھندہ ہے
♦️کوئی ایساسچ بولنےوالا نہیں،انشاءاللہ پوراملک اس ہڑتال میں ان کے ساتھ ہوگا
#بھتہ_لیوی_کیخلاف_ہڑتال
ایک دن دکان بند رکھنے سے شاید کوئی بڑا نقصان نہ ہو، لیکن اگر کل پورا پاکستان کاروبار بند کر دے تو یہ اُن لوگوں کے لیے واضح پیغام ہوگا جو مسلسل لیوی اور اضافی ٹیکسز کا بوجھ عوام پر ڈال رہے ہیں۔
سوال سادہ ہے: یہ لیوی اور اضافی ٹیکسز آخر ہم سب ہی تو ادا کرتے ہیں۔ پھر اس بوجھ کے خلاف آواز اٹھانا صرف دکانداروں کا مسئلہ کیسے ہو گیا؟
آج اگر خاموش رہے تو کل یہ بوجھ مزید بڑھے گا۔
بات صرف ایک دن دکان بند رکھنے کی نہیں، بات اپنے حق کے لیے اجتماعی آواز اٹھانے کی ہے۔
@LegiMian اسٹبلشمنٹ کو کس بے وقوف نے مشورہ دیا تھا کہ عمران خان کی حکومت ختم کریں اور ن لیگ کو کرسی پر بیٹھا دیں لگتا ہیں ن لیگ اب انتہا کی بدنام ہوگئی