I said those words at a press conference. @AmmyVirk turned them into music. And now they’ve taken on a life of their own. ❤️
What an unexpected and beautiful surprise. Thank you, Ammy, for giving those words a whole new life. Much love and respect from Lehnda Punjab Pakistan. ❤️
غيرقانونی روڈ پر ريڑھی لگانے پر ڈپٹی کمشنر صاحبہ کا غصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ان ممبران اسمبلی وزرا بااثر وڈیروں کو بھی تھپڑ مارے ہیں جنھوں نے اربوں روپے کی کئی کئی ایکڑ زمینوں پر قبضے کئے
جب عمران خان کی بہنوں نے پریس کانفرنس کی اور انھوں نے بتایا کہ خان نے کہا ہے کہ یہ میرے اوپر بہت ظلم کررہے ہیں
مجھے سے وہ دیکھا نہیں گیا " نوجوان زاروقطار رونے لگ پڑا "
یہ ویڈیو پوری قوم کی عکاسی کررہی ہے
عمران خا�� صاحب کی جھلک سے زیادہ ضروری ان کی صحت ہے۔۔ آئیے اپنے قائد سے محبت کا ثبوت یہ دیں کہ ان کے علاج میں کوئی رکاوٹ نہ بنیں۔
کوئی بندہ ��ھی شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل کے باہر نہ جائے کیونکہ اگر آپ باہر جائیں گے تو سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوگی جس کی وجہ سے عمران خان صاحب کے لئے پھر مشکلات پیدا نہ ہو جائیں۔
فیصل آباد چاول والے گودام کے چور تالے توڑتے توڑتے تھک گئے تالے ختم نہ ہوئے چور ناکام واپس سات تالے گودام کو لگائے گئے تھے پانچ چوروں نے توڑ لیے پھر ہمت ہار ے گئے
چوروں کو چائیے نشے کو چھوڑ دیں اور انرجی کے لیے Sting بوتل پئیں 😂