اللہ پاک سامعہ خان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
مشکل وقت میں اسی عمران خان کا بنایا شوکت خانم کام آیا ہے جس کے خلاف یہ ”عمران خان کے ہاتھ میں اقتدار کی لکیر نہیں ہے“ جیسی پیشن گوئیاں کرتی رہی ہیں۔
جن کے لیے یہ بیانیہ بناتی تھیں، ان میں سے کوئی بھی کام نہ آیا۔
سنہ 1988 میں جب بینظیر بھٹو وزیراعظم بنی تو خیر سگالی کے طور پر ہندوستان کے پردھان منتری راجیو گاندھی اپنی اطالوی پتنی سونیا کے ساتھ پاکستان تشریف لائے۔ بینظیر کا شوہر زرداری بدمعاشوں والا لباس پہن کر اتنی پروقار تقریب میں اگیا۔ صدر اسحاق کو سخت ناگوار گزرا اور بینظیر سے شکایت لگائی۔
ایک تنہا شخص نے پوری قوم کو ایسی تاریخ پڑھا دی ہے کہ جسکے بعد بیروکوں میں واپسی کے سوا کوئی چارہ ہی نہیں بچا۔۔!!
اندرونی اور بیرونی تمام قوتوں سے تنہا ٹکرا جانے والا عمران احمد خان نیازی ۔
@RodiumInsights بلکل یہ عوام مرنے کے بعد جاگتی ھے اسلئے چھوڑ دو اسے تو بہتر ھے ورنہ کتے والی کر دینی عوام نے ان فوجیوں کی ججوں کی وردیاں پھٹنی ھیں سڑکوں پر عوام نے گھروں میں گھس جانا
اتنا غصہ دیکھا ھے لوگوں میں ۔۔۔
نکل نہیں رھے اسے طوفان سے پہلے والی خاموشی سمجھو ۔۔۔!!
عمران خان کا مؤقف واضح ہے۔ااقتدار کی بھیک نہیں، عوام کا مینڈیٹ چاہیے۔ یہی وہ بات ہے جو ایوانِ اقتدار میں خوف بن کر بیٹھی ہے۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ایک گروپ چاہتا ہے کسی طریقے سے عمران خان سے معافی مانگ لیں، معاملات سیٹل کرلیں۔ کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکلتا جارہا ہے، بلوچستان کے حالات بھی انتہائی خراب ہوگئے ہیں۔ مزید زیادہ دیر تک عوامی مقبولیت والے لیڈر کو ہم جیل میں نہیں رکھ سکتے۔ اگر اُسے کچھ ہوگیا تو عوام ہمیں نہیں چھوڑے گی۔نجم سیٹھی
نجم سیٹھی کا بڑا اہم انکشاف
اندر کی خبر یہ ہے کہ اسپیشلسٹ اب عمران خان سے مکمل طور پر خوفزدہ ہوچکی ہے ،
اور عمران خان دوبارہ دو تہائی سے وزیراعظم بنیں گے
ملاقات کے دوران تین مواقع پر عمران خان نے ایک ہی جملہ بولا تھا " زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا " ۔ سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
خان صاحب 26 کروڑ ہار گئے اور اپ اکیلے جیت گئے اللہ رب العزت نے اپ کے لیے وہ مقام چنا ہے جو یہ لوگ دیکھتے رہ جائیں گے
اپ اس قوم کے رہبر ہیں امت مسلمہ کا لیڈر ہیں
جو عزت اللہ نے اپ کو پوری دنیا میں دی ہے اس کے لیے یہ روزے محشر تک ترستے رہیں گے انشاءاللہ
ان تمام کے لیے جہنم کا بھی اخری درجہ ہے جو اپ کے ساتھ اتنا ظلم کر رہے ہیں
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
First they came for Imran Khan,
And Bilawal said nothing,
For he was not Imran Khan.
Then they came for the judges,
And Bilawal said nothing,
For justice was not his concern.
Then they came for the journalists,
And Bilawal said nothing,
For the truth was inconvenient.
Then they came for the Constitution,
And Bilawal said nothing,
For power was more precious than principle.
Then they came for democracy,
And Bilawal applauded,
For he had been promised a seat at the table.
And finally, they came for his constituency,
And Bilawal cried out in protest.
But there were no judges left to hear him,
No free press left to speak for him,
No Constitution left to protect him,
And no democracy left to defend him.
For he had stood silent while they dismantled it all,
Never imagining that one day he would need what he buried.