🚨 BREAKING | Karachi
New footage has surfaced of Noor-ul-Ain, who was injured during a clash between women at a flat in Karachi’s Defence area.
The footage shows her in an injured and distressed condition. Nine days after the incident, police have yet to issue a clear statement. Another video shows police personnel taking a young man away, while an official vehicle is also seen at the scene.
م��ترمہ کا نام مریم بتایا جاتا ہے اور محترمہ کسی SSP کی رشتہ دار ہے ۔
محترمہ نے ایک فیملی پر تشدد کیا پھر CCTV کیمرے بھی توڑوا دیے ۔۔
اب محترمہ نے اُس فیملی پر FIR بھی کروا دی ہے ۔۔DHA
#karachi #DHA #dhakarachi #SSP #maryam
لال ٹی شرٹ والی خاتون کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جانا چاہیے انہوں نے لوہے کے ڈمپل سے خاتون پر حملہ کیا ہے پولیس والے بھی روکنے سے ذیادہ پٹوانے میں ملوث آتے ہیں بہرحال ماورائے قانون کسی عمل کی حمایت نہیں کی جاسکتی
@HassanAyub82 Journalist, currently working with @ARYNEWSOFFICIAL. covering Legal, Parliamentary and political stories. Tweets are personal views!
So what is your view here?
اہم اپیل — سواں گارڈن، D بلاک
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ سواں گارڈن D بلاک میں پیش آنے والے واقعے میں ملوث گاڑی اور اس شخص کی شناخت/ٹریس کرنے میں ہماری مدد کریں۔
⚠️ یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پیش آنے والا اسی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے۔
اگر کسی بھائی کے پاس اس گاڑی یا ڈرائیور کے بارے میں کوئی معلومات، CCTV فوٹیج یا شناختی تفصیل موجود ہو تو براہِ کرم فوراً متعلقہ افراد یا پولیس کے ساتھ شیئر کریں۔
آپ کی ایک اطلاع کسی اہم معاملے کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
براہِ کرم یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ گاڑی والے کو جلد از جلد ٹریس کیا جا سکے۔
گلگت جٹیال سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سامنے سیاح نے گاڑی سے کچرے سے بھرا شاپر سڑک پر پھینک دیا جس پر لوگوں نے انہیں کہا کہ قریب ڈسٹ بین ہے وہا ڈال دیں جس پر سیاح نے کہا کہ "یہ روڈ تمھارے باپ کا ہے جو منع کرتے ہو" اس پر نوجوان نے وہ کچرا اٹھا کر واپس اس کے گاڑی میں ڈال دیا۔ جس پر دونوں کے درمیان میں تلخ جملوں کا تبادلہ
#everyone #followers #highlight
#