خواہش کرنا غلط نہیں ، خواب دیکھنا جُرم نہیں ، کسی کی چاہ کرنا گناہ نہیں ۔
انسان کی فطرت ہے کہ جو چیز اسکی آنکھوں اور دل کو بھا جائے وہ اسکی آرزو ضرور کرتا ہے ۔لیکن اپنی اس چاہ کو پورا کرنے کیلئے صحیح اور غلط میں فرق بھول جانا غلط ہے کیونکہ آخر میں ہر عمل کی جوابدہی بھی ہونی ہے.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
MasalaTV's most talented and soft-hearted person chef "Tahir Chaudhry "passed away. We deeply condole on his sad demise.
May ALLAH rest his soul in eternal peace (A’ameen). Please recite Surah Fatiha to bless the soul of the deceased.
💕اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْمُمْتَـرِيْنَ •
حق وہی ہے جو تیرا رب کہے پھر تو شک کرنے والوں میں سے نہ ہو۔💕
🌸سورۃ آل عمران🌸
M I S H I ✨🌸
🌺🌸 اسلام و علیکم 🌺🌸
خواہش کا رُخ اگر مِن اللّہ ہےتو خواہش بھی مِن اللہ ہے۔اگر خواہش یہیں کی یہیں رہ جانی ہےتو یہ خواہش،تمہاری اپنی ہے۔
واصف علی واصف ؒ
A b b a s i 🌸✨