یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
پاکستان بھر کی عدالتوں پر 120 ارب سے زائد سالانہ خرچ کیا جاتا ہے جبکہ CCD کا بجٹ ساڑھے 5 ارب ہے۔
جب فیصلے CCD سے کروانے ہیں تو ہمارا 115 ارب سالانہ کیوں ضائع کیا جاتا ہے
اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
عمران خان کی بہنوں کا یہ مطالبہ دراصل ساری پی ٹی آئی کا مطالبہ ہے۔ کہ جو لوگ گرفتاری کے ڈر سے چھپے ہوئے ہیں وہ عہدوں سے استعفے دیں۔
یہ عہدوں سے چمٹے ہوئے ڈمرو کوئی جیمز بانڈ نہیں جو گرفتاری سے محفوظ ہیں ۔ انہیں یہ سب کرنے کیلئے کسی کی تھپکی میسر ہے
ہمیں ان معاملات سے کوئی سروکار نہیں
پی ٹی آئی کا کوئی بندہ اٹھانا ہے تو بتائیں
ہم نے عوام کو دو وقت کی روٹی پہ لگا رکھا ہے
یہ قوم اپنے بنیادی حقوق نہیں لے سکی