اخے عوام ٹیکس نہی دیتی ہے اور کاروبار ریاست تو جیسے شہباز شریف رات کو ٹوپیاں سی کر بیچتے اس کمائی سے چلتے ہیں
یہ بند بجلی گھروں کے اربوں روپے یہ لگثری جہاز یہ لامحدود مراعات سب اسی کمائی سے آتی ہیں
کہتے آپ حکومت پر بہت تنقید کرنے لگ گے خدا کو ایمان کو گواہ بنا کر بتائیں کس چیز کی تعریف کریں ؟
روز روز پیٹرول پر لگنے والے ٹیکے کی ؟ بجلی کے فکسڈ ٹیکس کی ، سلیب سسٹم نے ظلم کی ؟ گیس کے فکسڈ ٹیکس کی شارٹ ہوتی گندم کی یا الیٹ اشرافیہ کے بلیو پاسپورٹ کی یا وزیروں کی آٹھ سو فیصد بڑھی تنخواہوں کی یا بل کی وجہ سے ہونے والی غریب کی خودکشیوں کی ؟
کونسا عوام کے لئے ایسا کام کیا جس سے انکی زندگی آسان ہوئی ہو اور میں نے اس کی تعریف نا کی ہو ؟
اسے کہتے ہیں منہ انگلیاں سر دھڑ سب کچھ کڑاہی میں~یہ بجلی گھر بجلی پیدا کریں یا نہ کریں انہیں اربوں کی ادائیگی ہوتی ہے۔ان کا آڈٹ نہیں ہوسکتا۔اب انکشاف ہوا ہے ان کو چار سالوں میں 7000 ارب روپے کی کیپسٹی چارجز کی مدد میں ادائیگی ہوئی ہے اس پر کوئی انکم ٹیکس نہیں لیا جاتا۔ بلکہ کسی کمائی پر ٹیکس نہیں ہے۔😳
سب بھاری ٹیکس، چارجز، لیوی، بلز، عوام نے دینے ہیں۔۔ یہ کون لوگ ہیں اور کہاں سے آئے ہیں جنہیں اتنا کچھ دیا جارہا ہے۔۔
حکومت کی حمایت اب سکہ بند پٹواری بھی نہی کر رہے ہیں کیونکہ وہ سیاسی میچور لوگ ہیں ان کو نظر آ رہا عوام سے واردات ہو چکی ہے
اب جو دو چار اکاؤنٹ بچے جو سارا دن گوبر کو حلوہ ثابت کرتے یہ یا تو وہ جن کو براہ راست وزارت اطلاعات وغیرہ نے پیسوں پر رکھا ہوا ہے یا وہ جن کو حکومت سے دیگر فوائد مل رہے ہیں
رذق حلال کمانے والا کوئی شخص اب اس ظلم کی حمایت کر کے اپنی قبر گندی نہی کر رہا ہے
پاکستان میں یہ 7 چیزیں عام عوام کیلئے انتہائی مہنگی ہیں۔
(1) بجلی
(2) گیس
(3) گاڑی
(4) پیٹرول
(5) گھر
(6) علاج
(7) سفر
اور یہ ہی 7 چیزیں آپ کےحکمرانوں کے لئے بالکل فری ہیں۔
تھوڑا نہیں پورا سوچیۓ۔۔۔😜🤣
کویت کے وزیر خارجہ پاکستان پہنچے ہیں تو استقبال وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری نے کیا ۔۔
ایران کا تشریف آور ہوا ہوتا تو پورا حکومتی ٹبر ائیر بیس پہ منہ اٹھا کے کھڑا ہوتا ۔۔۔۔
اس وقت عالمی منڈی میں کروڈ آئل کی قیمت 84.20 ہو چکی ہیں۔
یعنی 17 ڈالرز کم ہو گئی ہے۔۔۔مگر ہمارے فرعون گروپ نے آج پھر قیمت کم کرنے کی بجائے پٹرول 1.63 اور ڈیزل 1.55 روپے مہنگا کردیا۔
کوئی پوچھنے والا نہیں ان فرعونوں کو کہ کچومر نکالی جا رہے ہو غریبوں کا۔
بے شرم زلیل بے حس۔
🚨فرعون وقت نے پھر پیٹرول کی قیمت کم کرنے سے انکار کر دیا
آج عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود تقریباً دو روپے لیٹر تیل اور ڈیزل کی قیمت بڑھا دی ہے ڈیزل ایک دو روز میں 400کا لیٹر ہو جائے گا
جس وقت یہ روز روز والا سسٹم لائے تو چمچے کڑچھے لکھ رہے تھے شفافیت پر مبنی نظام اور عوام کو فوری فائدہ ہو گا
شہباز شریف کے ہوتے عوام کا فائدہ ہو جائے یہ ممکن ہی نہی ہے
30 لاکھ ٹن گندم خریداری کا ٹارگٹ تھا، بقول امجد حفیظ ساب کے 4 لاکھ 85 ہزار ٹن خریدی گئی۔ لطیفہ یہ بھی سنایا کہ ابھی تک کسان سے خریداری جاری ہے، یہ پہلی بار سنا کہ جولائی آخر میں کسان سے خریداری ہو رہی ہے
خیر آپ سب بہترین پالیسیوں کی بدولت مہنگا آٹا enjoy کریں
آج ڈیلی والا فارمولا بند ہو جائے گا اور بتایا جائے گا کہ فلانے دن آرڈر کرو تو فلانے دن پہنچتا ہے. اس لیے ریٹ فلانے والے دن کے حساب سے رہے گا. نہیں تو ملک کی ترقی بند ہوجائے گی.
دیگر خبروں میں ایران کی بدلہ والی کھوتی سارا پنڈ پھر کر بوہڑ تلے پہنچ گئ ہے اب ایران نے کہا کہ وہ امن کو مزاکرات کو سفارت کاری کو موقع دینا چاہتے ایران نے غیر اعلانیہ سیز فائر قبول کر لیا اور کہا کہ بس امریکہ ہمیں ہمارے پیسے دے ہم نے نہی لڑنا ہے
جبکہ ایران کی جنگ پاکستان کے یوٹیوبر لڑ رہے ہیں انہوں نے تو ایران سے دنیا فتح کروا لی ہے بڑے بڑے صحافی ایران کے لئے اندھ بھگت بنے ہوئے ہیں
برینٹ کروڈ 100 سے 88 پر آ گیا مربن کروڈ 97 سے 84 پر آ گیا لیکن آپ حساب کتاب والی بے غیرتی چیک کریں کہ پورے ایک روپے کی کمی کی گئی ہے کوئی تو پینچود یہ حساب کتاب ہمیں سمجھا دے یاررررر
🚨فرعون کی حکومت نے عوام کو رلیف دینے سے انکار کر دیا
شہباز شریف کی ظالم ترین حکومت میں عالمی منڈی میں دس فیصد کمی ہونے کے باوجود آج ڈیزل تقریباً چار روپے بڑھا دیا جبکہ پیٹرول کی قیمت فقط ایک روپے کم کی ہے
شہباز شریف نے قسم کھائی ہے عام آدمی کو کسی صورت رلیف نہی دینا ہے
خام تیل سستا ہونے سے پٹرول سستا نہیں ہوتا عالمی منڈی میں ریفائن شدہ تیل مہنگا ہے: وزیر پٹرولیم
عالمی منڈی میں خام تیل ایک سینٹ بھی مہنگا ہو تو پاکستان میں پڑا ریفائن شدہ تیل آٹو میٹک مہنگا ضرور ہوجاتا ہے... کیسے کیسے کُتی سوچ کے ظالم فرعون مسلط ہوئے ہیں ہم پہ.
تربیلہ منگلا راول ڈیم کے تمام متاثرین کو پنجاب کی زرخیز زمینیں دی گئی لیکن بجلی پھر بھی سرحد کی ہے پنجاب کے تین دریا بیچ کر ڈیم بنائے گئے اج ہم چوریاں بھی بھررہے ہیں اور بھاری بل بھی لیکن پھر بھی پنجاب کھا رہا ہے کیسے؟
پیرا فورس غریب کی ریڑھی ضبط کرتے ہوئے نہیں دیکھتی کہ وہ غریب ہے یا بوڑھا ہے یا حافظ ہے ۔ اصول کے مطابق کاروائی کرتی ہے ۔ ڈی جی پیرا فورس
لیکن یہی پیرا فورس جب ناجائز غیر قانونی بڑے پلازوں کو ویگو ڈالوں کو دیکھتی ہے ۔ تو سر سر کہتے زبان نہیں تھکتی ۔
Procuring wheat from other country at 4675 per 40 kg and giving our own farmer 3000 per 40 kg. Economic management at best. No wonder we are in this economic mess.