چاچو کی حکومت نے
2 سالوں میں پٹرولیم پر عوام سے اتنی لیوی اکٹھی کی
جتنے پیسے کل ملا کر IMF سے دو پروگراموں میں لیے۔
2 سالوں میں پاکستانی عوام
سے 2800 ارب روپے کی لیوی اکٹھی اور
اب اس سال تو 1700 ارب روپے سے زائد کی لیوی اکٹھی کرنی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا بھی ہو گا تو
حکومت وہ فائدہ خود لیتی جائے گی،عوام کو
مہنگی قیمتوں کا عادی ہی رہنے دیا جائے گا🤦
@iqrarulhassan Absolutely True
Israel, India and PTI are on same page against Pakistan. Whenever there is positive thing of Pakistan🇵🇰 these 3 creatures will cry. What a low, shame for PTI for their level.
جب اقتدار ملے تو جنرل باجوہ باپ ہوتا ہے۔
اقتدار نا ملے تو میر جعفر بن جاتا ہے۔
جب نوٹ ملیں تو علیم خان مڈل کلاس بن جاتا ہے۔
جب نوٹ نا ملیں تو لینڈ مافیا بن جاتا ہے۔
ایسا دوغلا عام زندگی میں ملے تو کوئی سلام نا کرے لیکن ہمارے یہاں یوتھی قوم کا لیڈر ہے
ایک طرف عمران خان تقریباً روتے ہوئے شکایت لگا رہے ہیں کہ آرمی چیف اور اسٹیبلشمنٹ ہم سے بات نہیں کر رہے اور دوسری طرف دولے شاہ کے چوہے کہتے ہیں کہ عمران خان ڈٹ گیا ہے 😅
انصافی دوستو ! کب تک اپنے آپ کو دھوکہ دیتے رہو گے؟
@iqrarulhassan Niazi ki tarbiyat achi hoti, to Jalso ma apni dosry leaders ko buray namon sa na bulata.
Masjid nabvi ma galam galoch ko defend na krta and condemn krta.
#ImranKhanNaamHaiGandiTarbiyatKa
@iqrarulhassan . وہ نام نہاد لیڈر جو جلسوں میں دوسرے لیڈروں کو برے ناموں سے پکارتا ہے، جو مسجد نبوی کے واقعہ کی کبھی مذمت نہیں کرتا اور اسے جواز فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہے، ایسے پیروکاروں کی ذہنیت کا اندازہ لگائیں۔
امتِ مسلمہ کے عظیم لیڈر کو اسرائیل کی مذمت نہ کر کے بھی کچھ حاصل نہیں ہوا، بیٹے بھی امریکہ گئے، مدد مانگی لیکن شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملا۔ پانچ اگست کے احتجاج کی peak بھی سب نے دیکھ لی۔
پی ٹی آئی والوں کی فرسٹریشن سمجھ میں آتی ہے، مجھے آپ سے ہمدردی ہے۔
پی ٹی آئی کے دوست شکوہ کر رہے ہیں کہ عمران خان ٹاؤٹ نہیں لیکن اگر اس ویڈیو سے زیادہ کسی اور شخص نے کسی جرنیل کی چاٹلوسی یا خوشامد کی ہے تو دکھائیے، میں پھر وعدہ کرتا ہوں کہ میں آئیندہ عمران خان اور پی ٹی آئی پر تنقید نہیں کروں گا۔
(ویڈیو مکمل دیکھیے گا)