🔸شیریں مزاری صاحبہ جواب دیں
🔸کیاآپ یہ ثابت کرناچاہتی ہیں کہ پاکستان میں لوگوں کے مذہب جبراً تبدیل کروا��ےجاتے ہیں؟
🔸ایسےکتنے واقعات ہوئےکہ آپ کو یہ بل پیش کرناپڑا؟
🔸دنیا کے کتنے ممالک مذہب کی تبدیلی کو انسانی حقوق کے خلاف جرم مانتےہیں؟
@ShireenMazari1
#اسلام_مخالف_بل_نامنظور
نوٹسز 🤏🏻صرف حکومتی ارکان ہی کے لئے کیوں؟
نوٹسز 🤏🏻دینے کے لئے گیلانی کا بیٹا کیوں نظر نہیں آیا؟
نوٹسز 🤏🏻ڈسکہ میں ساری رات جاگ کرکیوں لئے جاتےرہے؟
فرخ حبیب
@FarrukhHabibISF نے #ECP کی طرف سے فواد چوہدری اوراعظم سواتی کونوٹسز دیے جانےکاکچہ چٹھہ کھول دیا
#میڈیا_مانگے_جھوٹ_کی_آزادی
نہ صرف سانپ پالتے رہے بلکہ اسکو مارنے کا وقت قریب آیا تو بھگوانے میں بھی اہم کردار ادا کیا اب وہی سانپ لانگ ڈسٹنس سے ڈنگ ماری جا رہا ہے اور کوئی کچھ کر بھی نہیں سکتا اور حقیقت یہی ہے کہ کینٹ بورڈز کے الیکشن نتائج نے اس سانپ میں نیا زہر بھر دیا ہے
ہنگامی صف بندی درکار ہے ��کومتی و پارٹی سطح پر کینٹ بورڈز کے الیکشن میں ناقص کارکردگی سے حکومتی و پارٹی کمزوری کھل کر سامنے آئی ہے جنرل الیکشنز میں نگران حکومت کا رویہ کیسا ہوگا یہ کہنا قبل از وقت ہوگا لیکن اسکو بھی کمپرومائزڈ ہی سمجھیں الیکشن کمیشن بطور پارٹی کھڑا ہوگا سامنے
آج ملک ریاض نے انڈس نیو�� بند کرکے 200 سے زائد صحافیوں کو بےروزگار کردیا۔ دیکھتے ہیں اب کون کونسے اینکرز اور صحافتی تنظیمیں ملک ریاض کے گھر کے باہر احتجاجی دھرنا دیں گے۔
کیا کوئی ایسا قانون نہیں ہونا چاہیئے جو ملک ریاض کو ایک لمحے میں 200 لوگوں کو بےروزگار کرنے سے روکے؟
کنٹونمنٹ بورڈالیکشن نتائج!
خان صاحب کوسب اچھاھے کی رپورٹ پیش کرنیوالےنتائج کاحقیقی جائزہ لیں توپتہ چلے گا کہ60فیصد آبادی کے حامل پنجاب میں حکومت کے باوجودبری طرح ھارگئے ہیں۔
یقین نہیں آرہاھے توKPKاورکراچی کے سیٹس الگ کرلیں پتہ چل جائیگا۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial
لمحۂ فکریۂ!