ہر سطح کے ذمہ داران کا اجتماع
خصوصی خطاب: حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان
جمعرات - 23 اپریل - بعد نمازِ مغرب
ادارہ نور حق
تمام ذمہ داران اپنی بروقت شرکت یقینی بنائیں۔
جماعت اسلامی کراچی
#Karachi
Gwadar and Balochistan’s youth need education and jobs, not suppression.
They are capable, motivated, and ready to move forward.
Jamaat-e-Islami is empowering Gwadar’s youth through 100% free IT education under Bano Qabil.
#BanoqabilGwadar
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان بھارت کی جارحیت و دہشت گردی اور شہری آبادی پر بمباری و شہریوں کی شہادت کے خلاف کراچی پریس کلب پر مشترکہ یکجہتی مظاہرے سے خطاب کررہےہیں۔اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ,و دیگر پارٹیوں کے رہنما موجود ہیں
@monemzafarkhan#سندور_بن_گیا_تندور
حلقہ این اے 56 راولپنڈی سے معروف قانون دان،سابق پراسیکیوٹر نیب عمران شفیق ایڈووکیٹ کے کاغذات نامزدگی منظور ، عمران شفیق جماعت اسلامی کی جانب سے این اے 56 کے امیدوار ہیں
@imran_adv
کینیڈا میں میٹرو میں سفر کرتے ہوئے فلسطین کے حامی دو نوجوانوں اور ایک خاتون سے صہیونیت کی حامی عورت الجھ پڑی کچھ دیر بحث کے بعد جب نوجوان نے " نہر تا بحر " ایک فلسطین کے نعرے بلند کئیے تو پوری میٹرو انکی ہمنواء ہوگئی یہاں تک کہ ایک سکھ شہری بھی آزاد فلسطین کے نعرے لگانے لگا
شجاعیہ کے جانباز تباہ شدہ گھروں سے پراسرار انداز میں برآمد ہوتے ہیں اور غاصب فوج پہ قہر بنکر گرتے ہیں دوبدو جنگ حملے فائرنگ یہ سب ایک لمحے کو سانس روک دیتا ہے اسرائیلی عسکری طاقت کے بھرم غزہ میں چکنا چور ہوچکا مسلم حکمرانوں کی بیغرتی آڑے ہے ورنہ " اسرائیل تو شے ای کوئی نئی"
میں اس گرفتاری کی مذمت نہیں کرتا
آج شاہ محمود قریشی کی گرفتاری زیر بحث ہے، مذمت کے چشمے بھی جاری ہیں۔ یہی پولیس سارا سال عام شہریوں کو اس سے کئی گنا ظالمانہ انداز سے گرفتار کرتی،الٹا لٹکاتی،لتر مارتی ہے لیکن کوئی مذمت نہیں کرتا۔ شہباز شریف سے لیکر شاہ محمود 1985 سے برسر اقتدار ہیں،لیکن اس نظام کو درست نہیں کرتے۔ اگر مذمت کرنی ہے تو اس نظام کو برقرار رکھنے والوں کی کریں
Via @IrfanHaider60
القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کے 2 جنگی ہیلی کاپٹر مار گرائے
ایک ہیلی کاپٹر غزہ کے الصفطاوي علاقے میں گرایا جبکہ دوسرا معسکر جبالیا میں گرایا گیا۔ دونوں ہیلی کاپٹروں کو سام 18 نامی روسی ساختہ میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
سماء نیوز چینل کے سنئیر اینکر،صحافی ندیم ملک نے مسلم ٹاؤن گھر پر این اے 128 کی انتخابی مہم اور امکانات پر انٹرویو لیا۔حلقہ کے عوام سے بہت قریبی رابطہ ہے،ووٹر کا رجوع بھی ہے اس وقت ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے جماعت اسلامی بہتر آپشن ہے حل صرف جماعت اسلامی
سارا شہر پیپلزپارٹی کے بینروں سے لال پیلا ہے پھر بھی حافظ نعیم کی تصویر دیکھ کر قبضہ مئیر کی کانپیں ٹانگنے لگ جاتی ہے۔ 😂😂
@murtazawahab1 Grow up yar…
ہم نے اگر ٹاؤنز میں غیر قانونی برج پینلز کے خلاف صفائی مہم شروع کردی تو پھر نہ کہنا۔۔ 😉