شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال میں 75 فیصد مریضوں کا مکمل فری علاج ہوتا ہے۔
فرض سمجھ کر اس پیغام کو گھر گھر تک پہنچائیں اور جتنا بھی ممکن ہو اس رمضان میں شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کہہ رہے ہیں کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
عمران خان کا میڈیکل check-up ضروری ہے
ہمیں افغانستان سے بٹگرام ایئر بیس واپس چاہئیے کیونکہ یہان سے ہم چایئنا کا نیوکلیئر پروگرام مانیٹر کر سکتے ہیں اور ہم وہ واپس لینے والے ہیں۔پاکستان نے پراجیکٹ پر کام کل سے ہی شروع کر رکھا ہے ۔🚨🚨🚨
تو یہ ملا ہے پاکستان کو نیا پراجیکٹ انشاللہ پاکستان ڈالر کے لیے ائربیس لے کر اپنی اگلی رجیم چینج والی حکومت پکی کرے گا ۔ایسے نہیں آئینی عدالتیں اور فلیڈ مارشل کو ایکسٹیشن ملی ۔
ٹرمپ نہ بتاتا تو اب تک اردلی اور فلیڈ مارشل نے پاکستان میں امریکہ کی طرف سے اتنے ارب کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دینا تھا ۔شکریہ ٹرمپ سچ کھلے عام بتاتا ہے ۔
پاکستان کبھی امریکہ کے لئے افغانستان میں لڑتا رہا ،کبھی سعودیہ کے لیے ایران مخالف یمن میں مدد کرتا رہا ،جب جب امریکہ نے حکم دیا پاکستان نے بغیر وجہ پوچھے آمین کہا ۔تاریخ گواہ ہے امریکہ نے پاکستان کو صرف آگ میںُ جلانے والی لکڑی ہی سمجھا ہے ۔
پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ : عمران خان کو فلفور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے اور وہاں ذاتی معالجین اور فیملی ممبر کی موجودگی میں عمران خان کا مکمل طبی معائنہ کروایا جائے
عمران خان کی صحت پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں ہوگا
اہم ترین 🚨
سپریم کورٹ نے عمران خان کا علاج شفا انٹرنیشنل سے کروانے کی درخواست مسترد کر دی۔
علیمہ خان نے کل اپیل کی تھی کہ اگر سپریم کورٹ سے ریلیف نہیں ملتا تو پھر عمران خان کی زندگی بچانے کے لیے عوام کو باہر نکلنا ہوگا
بہت اہم 🚨🚨🚨
ہم اپنے بھائی کی رہائی کے لیے بہت جلد پرامن احتجاج کی کال دینے جا رہے ہیں۔۔
وہ ہمارا بھائی نہیں پاکستان کا لیڈر ہے وہ پاکستاننیو کو جوڑ کے رکھ سکتا ہے
کیا آپ تیار ہیں ؟
یہ ہے سب انسپکٹر عمران اشرف جو چوکی انچارج فیکٹری ایریا لاہور تعینات ہے۔ اس شخص نے ایک شریف شہری نعمان راٹھور کو اغواء کیا اور اس سے اکیس لاکھ روپے رشوت مانگی اور رشوت نا دینے پر نعمان راٹھور پر نائن سی کا پرچہ دے دیا۔ تفتیش میں ثابت ہو جاتا ہے کہ پرچہ جھوٹا ہے اور نعمان کو اس پرچے میں ڈسچارج کر دیا گیا لیکن اس دوران نعمان کو چونتیس دن جیل میں رہنا پڑا اس ظلم کے خلاف نعمان نے آواز اٹھائی اور افسران بالا کو عمران اشرف کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا لیکن اس کی کوئی سنوائی نہیں ہوئی ڈی آئی جی فیصل کامران اور ایس پی شہر بانو نعمان پر صلح کے کیے دباؤ ڈالتے رہے اور حتیٰ کے کچھ آفیسران نے نعمان سے کہا کہ شکر ادا کرو تم باہر آگئے ہو اس لیے معاف کر دو اور صلح کر لو لیکن نعمان نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا اور عمران اشرف اور دو اور پولیس ملازمین کے خلاف عدالت میں بائیس اے بائیس بی کی پٹیشن دائر کر دی جس طر عدالت نے ملزمان کے خلاف ہرچہ درج کرنے کا حکم دیا لیکن اس کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج نا کیا تو نعمان نے توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست دی اور ساتھ ہائی کورٹ لاہور میں رٹ دائر کر دی جہاں پولیس نے جواب دیا کہ ملزمان کے خلاف کراس ورژن ہو چکا ہے لیکن اس کے باوجود پولیس نے عمران کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جس پر نعمان نے انٹی کرپشن میں درخواست دی اور ڈی جی انٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے عمران اشرف کو کئی بار انکوائری کے کیے بلایا پر اس نے جانے کی تکلیف نا کی اور سہیل ظفر چٹھہ نے شہربانو کو کال کے کے عمران کو پیش کرنے کے لیے کہا جس پر عمران اشرف انٹی کرپشن میں پیش ہوا جہاں اسے سہیل ظفر چٹھہ کے حکم پر گرفتار کیا گیا لیکن اس کے باجود عمران اشرف چند دنوں میں واپس اکر اپنے سابقہ عہدے پر براجمان ہو گیا ہے اطلاعات کے مطابق عمران اشرف نے پہلے بھی کافی بے گناہ نوجوانوں پر جھوٹے پرچے دیے ہیں لیکن سمجھ سے بالاتر ہے آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ افسران بالا اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرتے ویسے اس نے ڈی جی انٹی کرپشن کے سامنے بیان دیا تھا کہ میں افسران بالا کے کہنے پر پرچے دیتا ہو واللہ اعلم
(باقی یہ کہ سب افسران ایک طرح کے نہیں ہوتے نعمان کو تفتیش میں بے گناہ کرنے والا بھی ایک پولیس آفیسر ہی تھا ورنہ وہ سالوں جیل میں سڑتا رہتا)
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان نے قوم اور پارٹی کے نام پیغام جاری کردیا!
اگر عمران خان کی زندگی بچانی ہے, تو باہر نکلنا ہوگا, اگر سپریم کورٹ سے انصاف نہیں مل رہا تو ہمارے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں!
ہم خاموش نہیں رہنگے!!
اسکو پھیلائیں 🛑 اہم پیغام ہے!!
بریکنگ نیوز 🚨: یہاں انکی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہیں، 11 ارب کا 17 سیٹوں والا طیارہ لے لیا، عمران خان کو مینج کرنے میں لگے ہوئے ہیں، وہاں دوسری طرف دُنیا کے سب سے بڑے عالمی فورم اقوامِ متحدہ میں اہم اجلاس سے بھارتی مندوب نے خطاب کرتے ہوئے دُنیا کے سامنے پاکستان کو دُھول ڈالا۔ ہم جتنا بجٹ جموں کشمیر کیلئے رکھتے ہیں وہ پاکستان کو دیئے جانے والے آئی ایم ایف پیکیج سے ڈبل ہے. اپنا پہلے گھر ٹھیک کرو، اپنی عوام بھوک سے مر رہی ہے اور تُم تمہیں جموں کشمیر کی عوامی کی فکر کھائے جاری ہے، وہ تم سے بہتر کھاتے ہیں دو ٹائم کا کھانا 🔥
بریکنگ نیوز 🚨
برطانوی حکومت سے بڑا مطالبہ کیا گیا🛑
اگر عمران خان کو ڈاکٹروں کی رسائی اور ملاقاتوں کا سلسلہ بحال نا کیا گئی تو, اور اگر پاکستان میں آزاد عدلیہ بحال نا کیا گیا,
تو پاکستان پر پابندیاں لگائی جائیں!!🛑