"محسن نقوی کی صحافت سب نے دیکھی ہے وہ کیسے اتنے چینلز کا مالک بنا اور آج جعلی طریقے سے سینیٹر بنا بیٹھا ایسی باتیں تو کرے گا، اور رہی بات گورنر راج کی تو خیبرپختونخوا کی حکومت جعلی مینڈیٹ سے نہیں آئی عوام نے ووٹ دیا ہے یہاں کوئی بھی گورنر ٹک نہیں پائے گا"۔ لانگ مارچ میں شریک ایک بزرگ کی گفتگو
پاکستان کا کوئی اور وزیر اعلی ، وزیر اعظم ، صدر ، چیف سیکرٹری ، چیف جسٹس یا کوئی اور اہم شخص ، اس طرح بغیر سیکورٹی عوام میں گھل مل سکتا ہے اور وہ بھی اس صوبے میں جہاں دہشت گردی عروج پر ہے ، سوائے اس وزیر اعلی سہیل آفریدی کے
جو دلوں کو فتح کرلے وہئں فاتح زمانہ
8 اکتوبر کو پورے سندھ سے لوگ صوابی پہنچیں گے اور لانگ مارچ جوائن کریں گے۔
چوبیس نومبر کو شکارپور میں ہماری ریلیوں پر فائرنگ ہوئی، اس دفعہ ہم ریلیوں میں الگ طریقوں سے صوابی پہنچیں گے سہیل آفریدی اس قوم کی جنگ لڑ رہا ہے، عمران خان کا نمائندہ ہے قوم آٹھ اکتوبر کو صوابی پہنچے۔ حلیم عادل شیخ
#سر_بکف_میدان_میں
یہ الجزیرہ ٹی وی چینل ہے جس پر لانگ مارچ کی قوت اور سچ دکھایا جارہا ہے ۔
الجزیرہ چینل پر اسرائیل پر پابندی عائد ہے ۔ لیکنُ کشمیر وں کا احتجاج دکھانے پر پاکستان نے بھی پابندی عائد کر رکھی ہے ۔ ظالم کسی مذھب سے ہو سچ سے ڈرتا ہے
"میں نہ پی ٹی آئی کا سپورٹر ہوں نہ ہی پی ٹی آئی کا ورکر ہوں لیکن میں ایک جذبہ رکھتا ہوں کے پاکستان کے لیے کچھ کر سکوں ظلم کے خلاف آواز اٹھا سکوں حق کے لیے نکلوں اس لیے میں گھر چھوڑ کر یہاں موجود ہوں مجھے گھر والوں نے کہا کہ کیوں سکون خراب کرکے جارہے ہو پیچھے ہم پر پرچے ہونگے ریڈ ہونگے لیکن اس کے باوجود میں یہاں آیا ہوں"۔
لانگ مارچ میں موجود لاہور سے آئے ایک نوجوان کی گفتگو جو پارٹی ورکر نہ ہونے کے باوجود ظلم و جبر کے خلاف نکلا ہے
سہیل آفریدی کا کنٹینر سے ابتدایئ بیان 🚨
تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی سیاسی ٹیپریوچر کم کرنے گی تھی لیکن وہاں جو مائنڈ سیٹ بیٹھا ہے جو بند کمروں میں فیصلے کرتے ہیں اُن ہو نے کہا کہ ہم جو چاہئے گے kp میں کریں گے، میں نے کہا تمہاری باپ بھی نہیں کر سکتا
یہ آج خان کے لیے لوگوں نے ایک گھنٹے میں چار کروڑ روپے جمع کیے یہ عوام کی محبت اور جنون ہے کیونکہ خان نے ان کے لیے کینسر کے علاج کے لیے پوری دنیا میں مہم چلائی تھی آج عوام اس کا احسان لٹا رہی ہے۔۔
#LongMarchOnOctober4th
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔