Pakistan mein private wellness products ki sourcing/importing ka experience kisi ko hai?
Low shipping cost, reliable suppliers aur privacy-focused delivery ke bare mein guide kar sakte hain? DM open hai.
یوٹیوب کی چھٹی! کمائی کا ایک اور نیا پلیٹ فارم آ گیا۔ Bilibili پر آئیں۔۔گھر بیٹھے آن لائن ڈالرز کمائیں۔ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری! مونیٹائزیشن کا عمل بھی مزید آسان
#PublicNews#PublicUpdates
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس ��ے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
“میں دو ڈھائی سال آپ لوگوں کا چیف منسٹر رہا، اپنی پوری صلاحیت کے مطابق عوام کی خدمت کی۔ جب ہمارے لیڈر عمران خان پر مشکل وقت آیا تو ہم نے حکومت کی بھی پرواہ نہیں کی اور اپنے قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔
یہ صرف سیاست نہیں تھی بلکہ غیرت، وفاداری اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہنے کا وقت تھا۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ کل کوئی گلگت بلتستان کے لوگوں پر انگل�� اٹھائے کہ مشکل وقت میں یہ لوگ پیچھے ہٹ گئے تھے۔”
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
@AbdulKhalidPTI