یوتھیو !!!
میں تمہاری پہن پاڑنے کے لیے
اسلام آباد میں موجود ہوں !
ہم نے راستے بھی کھول دہیے ہیں !
اگر ہمت ہے تو اسلام آباد آنے کی جرات کرو !
پاڑ کر گلے میں ڈال دوں گا !!
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 💋💋
پاکستان نے اپنی ریلوے جو ہمیں انگریز بنا کر دے گیا تھا میں اک بھی کلو میٹر کا اضافہ نہیں کیا
جبکہ بیشمار روٹ بند کردئیے
اور شریف فیملی نے لوہا سستے داموں خرید کر کاروبار ںڑھایا
دکھ کی خبر ہے کہ افغانستان میں دنیا کی جدید ترین ریلوے کے چار ٹریک مکمل ہوچکے ہیں
Post By RuthlessZQ
بڑا نقصان پنجاب کا کنسٹرکشن میٹریل میڈیسن چاول کو پولٹر
پرائویٹ ہاسپٹل
ہم خود 70% خسارے میں ئیں پیپر بورڈ کی وجہ سے افغانستان مارکیٹ تھی۔ امرہکہ کی کاسہ لیسی میں زبردستی تعلق بگاڑا
ہمارا خیال تھا کہ طورخم بارڈر بند ہوجائیگا تو افغانستان میں اجناس اور ضروریات زندگی کی کمی ہو جائیگی
لیکن افغانستان نے ایران ، چائنہ ، انڈیا ، اور وسطی ریاستوں کی مدد سے اپنے سارے مسائل حل کر لئے ہیں
جبکہ ہماری فیکٹریاں بند ہو گئی ہیں جو چلتی ہی افغانی گاہک کی وجہ سے تھیں
Reviews By RuthlessZQ
کچھ کال کوٹھڑیوں میں ڈالے گئے ، کسی کو گنجا کیا گیا ، کسی کو گولی ماری گئی لیکن آخرکار پھر اسی اسٹبلشمنٹ کی گود میں جاکر بیٹھ گئے۔ رانا ثنا اللہ ، عمر چیمہ ، ابصار عالم ، نجم سیٹھی ، قائد محترم وغیرہ۔ اس بات پر تحقیق کررہی ہوں کہ یہ کردار پنجاب میں ہی کیوں پائے جاتے ہیں
اس لیے کہ فیصلے کا اختیار ڈفروں کے پاس ہے
نہ ہم جنگ لڑ سکتے ئیں ویسے ہی یہ بھی ہر فن مولا نہں
بی بی ان کے ملک کا سب گند ہم نے قبائلی علاقوں میں سمیٹ لیا
وہ ترقی کی راہ پر ایمانداری سے ہم تباھی کے راست پر بے ایمانی سے
ایران حوثیوں کا بدلہ اور روس اپنا حساب کرنے کو تیار بیٹھا ہے
دکھ کی خبریں ہی ختم نہیں ہو رہیں
ہم نے طورخم بارڈر بند کیا تھا افغانیوں کو بھوکا مارنے کیلئے اور انہیں یہاں سے ذلیل کر کے نکالا تھا
اب افغان کرنسی پاکستان سے پونے پانچ گنا زیادہ طاقتور ہے
افغانی اپنا سامان تجارت اور سرمایہ لے گئے اور افغانی معیشت کو مضبوط کردیا
سمجھ نہیں آتی ہماری ساری سکیمیں ناکام کیوں ہوجاتی ہیں
Post By RuthlessZQ
اب یہ فرد واحد ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بجاے عقل کل بنا ہوا ہے
اب اس ملک کو کوی نہی بچا سکتا
120 ارب کے IMF پروگرام کی خاطر 2 کروڑ بجلی کے صارفیین یکم جنوری سے
4 ئزار کی بجاے 12 ئزار بل دیں گے
پٹرول لیوی بڑھا دی جاے گی
الیکشن چوری کرنا شاید ایک دن کا کھیل ہو ، عدلیہ برباد کرنا اور آئین کا حلیہ اپنی مرضی کے مطابق مروڑنا بھی شائد ہفتوں کا کھیل ہو لیکن ایسے کھلواڑ کرنے کا نتیجہ وہی نکلتا ہے جو آپ اس وقت پاکستان میں دیکھ رہے ہیں۔ ملک بلا مبالغہ، 1971 کے بعد کے سب سے سنگین بحران سے دوچار ہے
یہ وقار خان صاحب کی آج کی پوسٹ ہے اور شہباز گل صاحب کی وڈیو ہے
جبکہ میں یہ تجزیہ آج سے تین دن پہلے شئیر کر چکی ہوں بعض لوگ مجھ سے جلتے ہیں کہ میں ایڈ لٹ کونٹینٹ بناتی ہوں تو شاید مجھے دنیا کی کوئی خبر ہی نہیں
میرا چیلنج ہے میں معاشی اور معاشرتی کونٹینٹ بھی جلنے والوں سے بہتر بناؤں گی
اعجازالحق فرماتے ہیں کہ نواز، شہبازاور زرداری کو سیاست سے ریٹائر کر دینا چاہیے۔حضور! سیاست میں کسی کوریٹائر نہیں کیا جا سکتا۔ سرکاری ملازم کی البتہ مدت ملازمت طے ہے۔آپکے ابا نے تادم مرگ ریٹائر ہونے سے انکار کیا اورسیاستدانوں کوریٹائرکرنے کی حسرت لئے فضا میں پھٹ گئے۔
وجاہت مسعود
@FakhreA53444051 اچھی بات ہماری تو ابوطالب سے کوی دشمنی نہں بلکہ وہ پاک نبی صلاللہ وسلم کے محافظ تھے حضرت علی رضی اللہ کے والد تھے ہر لحاظ سے قابل احترام
بقایا بشری غلطیاں موجود ئیں انسان تھے سب علی رضیاللہ سے پرسنالٹی کلید زاتی دشمنی بھی تھی
بحرحال اللہ پاک منصف بڑا ہے