سود کے موضوع پر وزیر خزانہ مفتاح صاحب نے ایک مجلس مشاورت اسلام آباد میں بلائی جس میں مالیات قانون اور اسٹیٹ بینک کے اعلی حکام شریک تھےاسمیں میں نے بتایا کہ شرعی عدالت کے خلاف اپیلیں کیوں واپس لینا ضروری ہے جو سوالات مجلس میں اٹھائے گئے انکا مفصل جواب دیا جسکو معقولیت سے سنا گیا
@BBhuttoZardari افسوس صد افسوس، عوامی مینڈیٹ کی چوری اور سینہ زوری اور اس پر فخر ۔ کوریا میں کس کو زر ملا اور کس نے وصولی کی۔ جلد آشکار کرونگا۔ لگ پتہ جاے گا عوامی مینڈیٹ بھاری یا غداری
تمام محب وطن پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اس مہم کو آگے بڑھائیں.
#BePakistani_BuyPakistani
آپکا ایک ری ٹوئیٹ بھی اہمیت رکھتا ہے.
اس وقت یہ سیاست کا نہیں, ملک کی سالمیت کا مسئلہ ہے.
کیا آپ نے اس ہیش ٹیگ کو آگے بڑھایا؟
#BePakistani_BuyPakistani
مقصد پاکستانیوں کو یاد دلانا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کا استعمال کر کے اپنے ملک کی معیشت کو مضبوط کریں.
برائے مہربانی اس میسیج کو ری ٹوئیٹ کریں اور
#BePakistani_BuyPakistani
کے ہیش ٹیگ کے ساتھ مزید ٹوئیٹس کریں
اسلام علیک��
اس وقت ملک کے جو حالات ہیں اس تناظر میں ہم نے ایک ٹرینڈ شروع کیا ہے
#BePakistani_BuyPakistani
برائے مہربانی اس ٹرینڈ میں ہمارا ساتھ دیں اور زیادہ سے زیادہ ٹوئیٹس اور ری ٹوئیٹس کریں
رسولِ اکرمﷺکے لیے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کاانتخاب اللہ ربّ العالمین نے فرمایا ہے اور جو صحابہ پر طعن کرتا ہے
وہ معاذ اللہ درحقیقت اللہ تعالیٰ کے انتخاب پر طعن کرتا ہے۔
#دشمنانِ_صحابہؓ_سےبائیکاٹ
)جو لوگ صحابہؓ کرام پر تبرّاء کرتے ہیں اور اپنی زبانوں کو اُن مقدّس ہستیوں کے خلاف استعمال کرتے ہیں تو ایسے نجس لوگوں سے ہم سوشل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں
#دشمنانِ_صحابہؓ_سےبائیکاٹ
عمران خان کو گرفتار کیا جاتا یا نظر بند کرتے ہیں تو پورا ملک بند کر دیں ہر شہر کو اسلام آباد بنا دیں کسی کال کی انتظار نہ کرنا اپنی مدد آپ کے تحت ہر ضلع تحصیل بند کر کے احتجاج شروع کر دیں یہ ہمارا آخری پیغام ہے
(شاہ محمود قریشی)