یوتھیوں اللّه کو حاضر ناظر جان کر بتاؤ یہ جھوٹ نہیں ہے کیا یہ کونسی گولیاں تھی جو لگی بھی اور اثر بھی نہیں کی اور کسی کی شلوار سے نکل گئی اور کسی کے جیب سے یہ یوتھیوں کو بیوقوف بنا سکتا ہے لیکن باقی قوم کو نہیں
ڈی چوک کی کہانی خان کی زبانی
اؤ لمبی لمبی چھوڑوں کی سنے
حسینؑ کا غم ہے تو کردار میں بھی نور رکھ،
فقط لباس نہیں، دل میں بھی شعور رکھ۔
اج کا ماڈرن ماتم جوAC والے کمرے میں اور ٹک ٹاک بنا کر کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔😡
اس وقت یوتھیے مہنگی چینی سے بچنے کے لئے چاۓ میں نوں دانے کم کرکے بڑے خوش ہوتے اور گنڈاپور کو سپر سی ایم کہا کرتے تھے آج بھی دس بارہ دانے کم کر لیں ملک و قوم کے بچوں کی خاطر اب کیا تکلیف ہے ۔۔۔۔